Your school name
1st Year اُردو لازمی Chapter 18 Test1st Year · اُردو لازمی · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 5 × 1 = 5)
عاشق سا تو کوئی اور نہ ہوگا دینامیں:
جانے نہ جانے گل ہی نہ جانے:
"پتا،بوٹا،گل اور باغ"کے الفاظ علم بیان کی روسے ہیں:
اسم شہر حسن نہیں:
تلخی کس سے مراد ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
"حال ہمارا" سے شاعر کیا کہنا چاہتا ہے؟
شعر میں"گل" کس کے لیے استعمال ہوا ہے؟
میرؔ کے نزدیک کون اس کے حال سے واقف نہیں؟
"گوہر گوش کو بالے تک" والی بات کیا ظاہر کرتی ہے؟
"وارا" کا کیا مطلب ہے اور عاشق اسے کہاں پاتا ہے؟
شاعر نے ان خوبیوں کی غیر موجودگی کی شکایت کیوں کی ہے؟
شعر میں"جی کے زیاں" سے شاعر کی کیا مراد ہے؟
"ورنہ" کے استعمال سے شاعر کیا بات کہنا چاہتا ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
مہر و وفا و لطف و عنایت ایک سے واقف ان میں نہیں اور تو سب کچھ طنز و کنایہ رمز و اشارہ جانے ہے لگنے نہ دیں بس ہوتو اس کے گوہرِ گوش کو بالے تک اس کو فلک چشمِ مہ و خور کی پُتلی کا تارا جانے ہے پتّا پتّا بُوٹا بُوٹا، حال ہمارا جانے ہے جانے نہ جانے گُل ہی نہ جانے، باغ تو سارا جانے ہے