Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

1st Year اُردو لازمی Chapter 19 Testغزل نمبر 2: سر میں سودا بھی نہیں،دل میں تمنّا بھی نہیں

25 marks · 40 minutes · 16 questions. Covers: غزل نمبر 2: سر میں سودا بھی نہیں،دل میں تمنّا بھی نہیں.

Your school name

1st Year اُردو لازمی Chapter 19 Test

1st Year · اُردو لازمی · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 25Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 5 × 1 = 5)

  1. مقطع میں صنعت استعمال ہوئی ہے:

    1. صنعت مبالغہ

    2. صنعت تکرار

    3. صنعت تضاد

    4. صنعت مراعات النظیر

  2. ترکِ محبت کا نہیں ہے:

    1. کوئی انجام

    2. بھروسا

    3. فائدہ

    4. اعتبار

  3. غزل کے پہلے شعر کو کہتے ہیں:

    1. مقطع

    2. مطلع

    3. حسن مطلع

    4. مطلعِ ثانی

  4. ...............کو محبت نہیں کہتے اےدوست!

    1. ارزانی

    2. عداوت

    3. شفقت

    4. مہربانی

  5. "یگانوں" سے کیا مراد ہے:

    1. بیگانے لوگ

    2. اپنے لوگ

    3. تنہا لوگ

    4. منفر لوگ

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. "جلوہ گہ ناز"سے کیا مراد ہے؟

  2. شاعر نی"گل"اور "بلبل" کی تشبیہات کو اپنے لئے کیوں استعمال کیا ہے؟

  3. "رنجش بےجا" کا کیا مطلب ہے اور اس کا نہ ہونا شاعر کے لیے کیوں تکلیف دہ ہے؟

  4. "جلوہ گہ نا" کا کیا مطلب ہے؟

  5. شاعر"جلوہ گہ ناز"سے کیوں اٹھ نہیں پاتا؟

  6. شاعر فراق گورکھ پوری کے اس شعر میں "سودا"اور "تمنا" کے مفہوم کو کیسے بیان کیا گیا ہے؟

  7. مقطع میں شاعر نے اپنے بارے میں کیا رائے دی ہے؟

  8. "آہ اب مجھ سے تری رنجش نے جا بھی نہیں"اس فقرے سے شاعر کے کس احساس کا اظہار ہوتا ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. ارے صیاد ہمیں گُل ہیں ہمیں بلبل ہیں   تو نے کچھ آہ سنا بھی نہیں دیکھا بھی نہیں
  2. یُوں تو ہنگامے اُٹھاتے نہیں دیوانہ عشق   مگر اے دوست! کچھ ایسوں کا ٹھکانا بھی نہیں
  3. دِل کی گنتی نہ یگانوں میں، نہ بیگانوں میں   لیکن اُس جلوہ گہِ ناز سے اُٹھتا بھی نہیں