Your school name
1st Year اُردو لازمی Chapter 20 Test1st Year · اُردو لازمی · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 5 × 1 = 5)
لبِ لعلیں کا مطلب ہے:
اس غزل کا آخری شعر قواعد کے لحاظ سے کیا کہلاتا ہے:
شاعر کا محبوب ہے:
شاعر آگ دہکائے ہوئے رہتا ہے:
"اک شام سی"اور"اک چاند سا"میں "سی"اور"سا قواعد کی روسے ہیں:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
"اک باغ سا ساتھ اپنے مہکائے ہوئے رہنا"کا کیا مطلب ہے؟
شاعر نے"عادت" کی اصطلاح کن معانی میں استعمال کی ہے؟
منیر نیازی نے خوش بو کے ساتھ تعلق ووابستگی کو کس طرح بیان کیا ہے؟
شاعر نے"بےچین بہت پھرنا"کا جملہ کس معانی میں استعمال کی ہے؟
شاعر نے کس عادت کو اپنا لیا ہے؟ اس جذبے کو تخلیقی سطح پر بیان کریں۔
شاعر نے "اکتائے ہوئے رہنا"کے الفاظ کس لیے استعمال کیے ہیں؟
زندگی میں مستقبل اکتاہٹ اور بے چینی کے کیا اثرات ہو سکتے ہیں؟
"عشق نظر آئے"کا کیا مطلب ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
اک شام سی کر رکھنا ، کاجل کے کرشمے سے اک چاند سا آنکھوں میں ، چمکائے ہوئے رہنا بے چین بہت پھرنا، گھبرائے ہوئے رہنا اک آگ سی جذبوں کی ، دہکائے ہوئے رہنا اس حُسن کا شیوہ ہے ، جب عشق نظرآئے پردے میں چلے جانا ، شرمائے ہوئے رہنا