Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

1st Year اُردو لازمی Chapter 21 Testغزل نمبر 4: سلسلے توڑگیا وہ سبھی جاتے جاتے

25 marks · 40 minutes · 16 questions. Covers: غزل نمبر 4: سلسلے توڑگیا وہ سبھی جاتے جاتے.

Your school name

1st Year اُردو لازمی Chapter 21 Test

1st Year · اُردو لازمی · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 25Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 5 × 1 = 5)

  1. اپنے حصے کی جلاتے:

    1. آگ

    2. موم بتّی

    3. اگر بتّی

    4. شمع

  2. جاتے جاتےتوڑ گیا:

    1. تعلقات

    2. راہ ورسم

    3. مراسم

    4. سلسلے

  3. شاعر نے حوصلہ شکنی کی ہے:

    1. مایوسی کی

    2. اداسی کی

    3. تنہائی کی

    4. شکوہ شکایت

  4. اگر جشنِ متقل برپا ہوتا تو شاعر جاتا:

    1. ناچتے ہوئے

    2. گاتے ہوئے

    3. گریہ وزاری کرتے ہوئے

    4. ناچتے گاتے ہوئے

  5. فراز غزل کے مقطع میں بے وفائی کے بدلے بات کر رہے ہیں:

    1. بدلہ لینے کی

    2. وفا کرنے کی

    3. بےوفائی کی

    4. تعلق منقطع کرنے کی

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. آپ نے کب کسی مشکل صورت حال کا سامنا خوش دلی سے کیا اور اس کا کیا نتیجہ نکلا؟

  2. احمد فرازؔ کا چوتھا شعر انقلابی اور مزاحمتی نوعیت کا ہےاس کی وضاحت کریں۔

  3. "کتنا آساں تھا ترے ہجر میں مرناجاناں" کے مصرعے میں شاعر کیا پیغام دینا چاہتا ہے؟

  4. دوسرے شعر سے ہمیں کون سا اخلاقی سبق ملتا ہے؟

  5. اس شعر میں "پھر بھی اک عمر لگی جان سے جاتے جاتے"کا کیا مفہوم ہے اور یہ کس کیفیت کو بیان کرتا ہے؟

  6. "پابجولاں"کس زبان کا لفظ ہے اور اس کا لغوی معنی کیا ہے؟

  7. "نبھاتے جاتے"کا کیا مفہوم ہے؟

  8. "پابجولاں"اور "ناچتے گاتے"کے درمیان کیا تضاد موجود ہے اور اس تضاد سے کیا مفہوم نکلتا ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. شکوہ ظلمتِ شب سے تو کہیں بہتر تھا   اپنے حصے کی کوئی شمع جلاتے جاتے
  2. سلسلے توڑ گیا وہ سبھی جاتے جاتے   ورنہ اتنے تو مراسم تھے کہ آتے جاتے
  3. جشنِ مقتل ہی نہ برپا ہوا ورنہ ہم بھی   پابجواں ہی سہی ناچتے گاتے جاتے