Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

1st Year اُردو لازمی Chapter 22 Testغزل نمبر 5: بادباں کھلنے سے پہلے کا اشارہ دیکھنا

25 marks · 40 minutes · 16 questions. Covers: غزل نمبر 5: بادباں کھلنے سے پہلے کا اشارہ دیکھنا.

Your school name

1st Year اُردو لازمی Chapter 22 Test

1st Year · اُردو لازمی · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 25Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 5 × 1 = 5)

  1. مقابلے پردہ لوگ آگئے جن کے نام پر ہوئے:

    1. قربان

    2. بدنام

    3. پسپا

    4. شگستہ

  2. بچھڑنا نہ تھا:

    1. دشوار

    2. آساں

    3. مشکل

    4. قیامت

  3. دروازے پر آیا:

    1. چاند

    2. سورج

    3. ستارہ

    4. سیارہ

  4. شاعرہ دیکھنے کا کہہ رہی ہیں:

    1. کنارہ

    2. طوفان

    3. سمندر

    4. ساحل

  5. شاعر کے لیے کچھ کم نہ تھی:

    1. نرگس کی آنکھ

    2. آئینے کی آنکھ

    3. غزال کی آنکھ

    4. بیمار کی آنکھ

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. پروین شاکر کو خوش بو کی شاعرہ کیوں کیا جاتا ہے؟

  2. "تمھارادیکھنا" شاعرہ کے لیے کیوں باعث فکر ہے؟

  3. شاعرہ چاند کو دروازے پر آنے کی بات کیوں کرتی ہیں؟

  4. "ایسی بازی"سے شاعرہ کی کیا مراد ہے؟

  5. شب ہجراں کو ستارے کو دیکھنے کی دعوت کیوں دی گئی ہے؟

  6. شاعرہ نے"میں سمندر دیکھتی ہوں"اور "تم کنارہ دیکھنا"میں کیا فرق واضح کیا ہے؟

  7. "جاتے جاتے اس کا وہ مڑکر دوبارہ دیکھنا"کا کیا مفہوم ہے؟

  8. محبوب کا مڑکر دوبارہ دیکھنا شاعرہ پر کیا اثر ڈالتا ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. کیا قیامت ہے کہ جن کے نام پر پسپا ہوئے   اُن ہی لوگوں کو مقابل میں صف آرا دیکھنا
  2. ایک مُشتِ خاک اور وہ بھی ہوا کی زد میں ہے   زندگی کی بے بسی کا استعارہ دیکھنا
  3. بادباں کھلنے سے پہلے کا اشارہ دیکھنا   میں سمندر دیکھتی ہوں تم کنارہ دیکھنا