Your school name
1st Year اُردو لازمی Chapter 23 Test1st Year · اُردو لازمی · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
غزل کا آخری شعر (جس میں شاعر تخلص استعمال کرے) کہتے ہیں:
مالی نے باغیچے میں قلم………۔
بے روئے مثل ابر نہ نکلا غبارِ دل کہتے تھے ان کو برق تبسم ہنسی سے ہم درج بالا شعر میں علم بیان کی کون سی صنعت استعمال ہوئی ہے؟
اصطلاح میں مطلع کہتے ہیں:
مرض.........جوں جوں دوا کی۔
لڑکوں نے شور………۔
خالد نے ٹکٹ ……… اور گاڑی میں سوار ہو گیا:
مصرعے کے آخر میں بار بار میں آنے والے لفظ یا الفاظ کو کیا کہتے ہیں؟
مطلع کے دونوں مصرعوں اور باقی اشعار کے دوسرے مصرعے میں ردیف سے پہلے آتا ہے:
آپ "الحمد" سنائیں اس جملے میں جز سے کل کا کام لیا گیا ہے: