Your school name
1st Year اسلامیات اختیاری Chapter 1 Test1st Year · اسلامیات اختیاری · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
اسلامی تہذیب کے عوامل ہیں۔
تہذیب کا مادہ ہے:
غسل کرنا سنت ہے۔
ذکرالہیٰ کی بہترین شکل ہے۔
کلچر کا ہم معنی لفظ ہے۔
عامل زکوۃ ۔۔۔۔کہتے ہیں۔
زائد تکبیرات نماز میں ادا کی جاتی ہیں۔
مسلمانوں نے پہلا حج ادا کیا۔
تہذیب کا اہم ستون ہے۔
نماز فجر کا وقت ہے۔
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
اسلامی تہذیب کے دوچارعناصر تحریر کریں۔
وَقُلُ رَبِّ زِدُنیْ عِلُمًاۃ ترجمہ کریں۔
اسلامی تہذیب کی دو خصوصیات وضاحت سے تحریر بیان کریں۔
معاشرہ فرد کے اخلا ق کو کس طرح متاثرکرتا ہے؟
اسلامی تہذیب وتمدن میں معاشرے کی سیاسی تنظیم کو کیا اہمیت دی گئی ہے۔
اسلامی تمدن سے کیا مراد ہے؟
عقیدہ توحید پر کوئی ایک آیت کریمہ تحریر کریں۔
اسلامی تہذیب کی چار خصوصیات بیان بیان کریں۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 1 of 2 · 1 × 4 = 4)
تہذیب سے کیا مردا ہے؟ اسلامی تہذیب کے عناصر بیان کریں۔
اسلامی تہذیب کے عوامل بیان کریں۔