Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

1st Year اسلامیات اختیاری Chapter 2 Testباب نمبر 2: تقوٰی، ذکر، شکر، عفودرگزر، عدل، احسان، خدمت خلق

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 2: تقوٰی، ذکر، شکر، عفودرگزر، عدل، احسان، خدمت خلق.

Your school name

1st Year اسلامیات اختیاری Chapter 2 Test

1st Year · اسلامیات اختیاری · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. عدل کامتضاد ہے۔

    1. ظلم

    2. رشوت

    3. روشنی

    4. چوری

  2. اخلاق جمع ہے۔

    1. خلیق

    2. خالق

    3. خلق

    4. مخلوق

  3. نماز تراویح ادا کی جاتی ہے۔

    1. نماز وتر کے بعد

    2. نماز وتر سے قبل

    3. نماز عشا ءسے پہلے

    4. غروب آفتاب کے بعد

  4. شکر کا متضاد ہے۔

    1. بےرخی

    2. کفر

    3. نفرت

    4. معاف کرنا

  5. عدل کرو کیونکہ یہ .................. کے زیادہ قریب ہے:

    1. عفو

    2. شکر

    3. تقویٰ

    4. صبر

  6. قرآن مجید کے مطابق عفو قریب ہے۔

    1. تقویٰ کے

    2. احسان

    3. صبر کے

    4. انصاف کے

  7. ذکر کی بہترین صورت ہے۔

    1. روزہ

    2. نماز

    3. تلاوت قرآن مجید

    4. ذکرالہیٰ

  8. اسلام میں عزت کامعیار ہے۔

    1. تقویٰ

    2. زکوۃ

    3. دولت

    4. شہرت

  9. دوسرے کو اس کے حق سے زیادہ دینا ہے۔

    1. عدل

    2. درگزر

    3. تقویٰ

    4. احسان

  10. حضرت عمر ؓ نے تقویٰ کے بارے میں پوچھا۔

    1. حضرت علیؓ

    2. حضر ت کعب الاحبارؓ

    3. حضرت زیدؓ

    4. حضرت عثمانؓ

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. تقویٰ کامفہوم بیان کریں۔

  2. خدمت خلق پر ایک حدیث یا اس کا ترجمہ تحریر کریں۔

  3. شکر کے دو فائدے تحریرکریں۔

  4. حضورﷺکی زندگی میں معافی کی ایک مثال تحریر کریں۔

  5. اِنئک لَعَلیٰ خُلُقِ عَظیُمِ ترجمہ تحریر کریں۔

  6. معاملات میں احسان سے کیا مراد ہے؟

  7. اجتماعی عدل سے کیا مراد ہے۔

  8. خدمت خلق کی دو صورتیں بیان کریں۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. سیرت طیبہﷺکی روشنی میں عفوودرگزر پر نوٹ تحریر کریں۔

  2. شکر معنی و مفہوم اور اہمیت پر تفصیلاً نوٹ تحریر کریں۔

  3. قرآن وسنت کی روشنی میں ذکرکی اہمیت اور فوائد تحریر کریں۔