Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

1st Year اسلامیات اختیاری Chapter 5 Testباب نمبر 5: صلہ رحمی، ہمسائے کے حقوق، شہری کے حقوق و فرائض

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 5: صلہ رحمی، ہمسائے کے حقوق، شہری کے حقوق و فرائض.

Your school name

1st Year اسلامیات اختیاری Chapter 5 Test

1st Year · اسلامیات اختیاری · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. قطع رحمی کرنے والے کی سزا حدیث میں ہے۔

    1. مایوسی

    2. بدحالی

    3. جنت سے محرومی

    4. غربت

  2. جزیہ لیا جاتا ہے۔

    1. مردوں سے

    2. عورتوں سے

    3. مسلمانوں سے

    4. غیرمسلموں سے

  3. اسلام ایک مکمل ..................ہے:

    1. ضابطہ حیات

    2. قلعہ

    3. ستون

    4. حج

  4. فقہ اسلامی کا دوسرا ماخذہے۔

    1. قرآن

    2. سنت

    3. اجماع

    4. قیاس

  5. نسلی فسادات کا کاتمہ ہوتا ہے۔

    1. محبت سے

    2. خدمت سے

    3. خدمت

    4. حج صبر سے

  6. جار کے معنی ہیں۔

    1. دشمن

    2. رشتہ دار

    3. ہمسایہ

    4. بڑا

  7. مسلم ریاست میں شہریوں کی کتنی اقسام ہیں۔

    1. دو

    2. تین

    3. چار

    4. پانچ

  8. شریعت اسلامی کا دوسرا ما خذ ہے۔

    1. سنت

    2. اجماع

    3. فقہ

    4. قیاس

  9. اسلامی ریاست کا ایک اہم مقصد ہے۔

    1. معاشی ترقی

    2. دین حق کا غلبہ

    3. اقامت دین

    4. معاشرتی ترقی

  10. شریعت اسلامی کا تیسرا ماخذ ہے

    1. سنت

    2. اجماع

    3. اصول فقہ

    4. قیاس

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. امربالمعروف ونہی عن المنکر کی وضاحت بیان کریں۔

  2. رشتہ داروں سے حسن سلوک پر ایک حدیث یا اس کا ترجمہ تحریر کریں۔

  3. اسلامی معاشرے کی تعریف بیان کریں۔

  4. ہمسایہ کی اقسام تحریر کریں۔

  5. ذمیون کے کوئی سے دو حقوق تحریر کریں۔

  6. لفظ معاشرے کا مفہوم بیان کریں۔

  7. اسلامی ریاست کی تعریف کریں۔

  8. اسلامی ریاست ایک فلاحی ریاست ہے۔وضاحت بیان کریں۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. اسلامی معاشرے کی خصوصیات مفصل بیان کریں۔

  2. رشتہ داروں کے حقوق تحریر کریں۔

  3. اسلامی ریاست کے فرائض بیان کریں۔