Your school name
1st Year اسلامیات اختیاری Chapter 7 Test1st Year · اسلامیات اختیاری · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
عرب میں بسوس کی لڑائی تقریباً جاری رہی۔
حضورﷺ نے پہلی نماز جمعہ ادا کی۔
صفہ یونیورسٹی واقع تھی۔
حضرت آمنہ رضی اللہ تعالیٰ عنھا کا انتقال ہوا۔
فترۃ الوحی کی مدت ہے۔
عرب کا مشہور پھل ہے۔
مسجد نبوی واقع ہے۔
میثاق مدینہ مسلمانوں اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کے درمیان ہوا۔
عبدالمطلب کا اصل نام تھا۔
خانہ کعبہ پر حملہ کیا۔
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
فترُ الوحی سے کیا مرادہے۔
حضورﷺکی مہان نوازی کے متعلق بیان کریں۔
آپ ﷺنے کن کن عورتوں کا دودھ پیا؟
عرب مستعر کا تعاوف کروائیے۔
ہجر ت مدینہ کے چند نتائج تحریر کریں۔
نجاشی سردار کا اصل نام کیا تھا؟
رسول پاک ﷺ کی مکی زندگی کا اہم واقعہ تحریر کریں۔
عرب کی جغرافیائی اہمیت تحریر کریں۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
عربوں کی جغرافیائی اہمیت اور معیشت پر نوٹ تحریر کریں۔
میثاق مدینہ کے اثرات تفصیلاً بیان کریں۔
میثاق مدینہ کی شرائط اور اہمیت پر نوٹ بیان کریں۔