Your school name
1st Year اسلامیات اختیاری Chapter 6 Test1st Year · اسلامیات اختیاری · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
جہاد کے لغوی معنی ہیں۔
آسمانی مذہب میں ایمان کی بنیاد ہے۔
امت کا معنی ہے۔
جنت سائے کے نیچے ہے۔
جہاد کا لغوی معنی ہے۔
جہاد بلسیف ہے۔
خیرامت ہے۔
امت انسانوں کا گردہ ہے۔
تبلیغ کامطلب ہے۔
وحی متلو ہے۔
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
تبلیغ میں حکمت کی وضاحت بیان کریں۔
اخوت کے چار تقاضے تحریر کریں۔
امت مسلمہ کے دو فرائض بیان کریں۔
جنگ جہاد اور میں فرق تحریر کریں۔
بَلّغُوُ اعَنیْ وَلَوْایَۃً کا ترجمہ کریں۔
جہاد کی اقسام تحریر کریں۔
جہاد کی اہمیت بیان کریں۔
تبلیغ کا مفہوم بیان کریں۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
امت مسلمہ کی امتیازی خصوصیات بیان کریں۔
تبلیغ سے کیا مراد ہے ؟ اچھے مبلغ کے اوصاف تحریر کریں۔
جہاد کے فضائل ،اہمیت اور اس کی اقسام بیان کریں۔