Your school name
1st Year اسلامیات اختیاری Chapter 3 Test1st Year · اسلامیات اختیاری · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
توحید کے بعد قرآن پاک کس کے حقوق کا حکم دیتا ہے۔
اور مردوں کو ایک اور درجہ فضیلت ہے۔
اسلام میں شادی کی اجازت ہے۔
خلع کا حق دیاگیا ہے۔
اسلام نے عورت کو حق دیا ہے۔
زوجین سے مراد ہے۔
بچے کی پہلی درسگاہ ہے۔
عائلی زندگی کی بنیادہے۔
بناؤسنگھار فرض ہے۔
شرک کے بعد سب سے بڑا گناہے۔
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
عورتوں کےلیے خاوند کی میراث میں سے کتنا حصہ ہے؟
بیوی کے دو فرائض بیان کریں۔
خاوند کے دو فرائض تحریرکریں۔
مفقود دالخبر شوہر سے کیا مراد ہے؟ اس سلسلے میں شریعت بیوی کو کیا اختیار دتیی ہے؟
عائلی زندگی سے کیا مرادہے؟
حقوق کے لغوی و اصطلاحی معنی بیان کریں۔
عائلی زندگی میں کون کون سے لوگ شامل ہوتے ہیں؟
خاوند کے حقوق میں بنا ؤسنگھار کی وضاحت کریں۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
اولاد کے حقوق و فرائض پر تفصیلاً نوٹ تحریر کریں۔
میاں بیوی کے حقوق وفرائص پر نوٹ تحریر کریں۔
والدین کے حقوق و فرائض تفصیل سے بیان کریں۔