Your school name
1st Year اسلامیات اختیاری Chapter 4 Test1st Year · اسلامیات اختیاری · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
سب سے افضل علم ہے۔
فرشتوں پر انسان کی فضیلت کا سبب ہے۔
فرشتوں پر حضرت آدم ؐ کو بوجہ..................فضیلت دی گئی:
عظمت انسان کی بنیادی وجہ ہے۔
امت انسانوں کا ایک گروہ ہے۔
..................نے اسلامی تاریخ میں پہلا مکتب قائم فرمایا:
شاگرد کے حقوق میں سے ایک حق ہے۔
مکتب کے لغوی معنی ہیں۔
حضرت علیؓ کا قول ہے کہ جس نے مجھے ایک حرف بھی سکھایا میں اس کاہوں۔
عظمت انسانیت کی بنیادی وجہ ہے۔
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
اَلُعِلُمُ وَرَثَۃُ الُاَ نُبِیَاءِ ترجمہ کے ساتھ وضاحت کریں۔
مدینہ کی دو مساجد کے نام تحریر کریں۔
علم کی اہمیت قرآن وحدیث کی روشنی میں بیان کریں۔
ھَلْ یَسُتَوِی الزِیُنَ یَعْلمُوُنَ وَالَّذِیْنَ لَا یَعْلَمُوْنَ ترجمہ تحریر کریں۔
مسجد کی اہمیت واضح بیان کریں۔
مفید علم کے فوائد بیان کریں۔
اسلامی تعلیم کے مقاصد اور فوائد تحریر کریں۔
سعوی عرب کی چار مشہور مساجد کے نام تحریر کریں۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
اسلامی معاشرے میں مسجد کیا حیثیت رکھتی ہے ۔اسکی اہمیت پر روشنی ڈالیے۔
استاد کے فرائص واوصاف بیان کریں۔
شاگرد کے حقوق و فرائض پر تفصیلاً نوٹ تحریر کریں۔