Your school name
1st Year اسلامیات اختیاری Chapter 10 Test1st Year · اسلامیات اختیاری · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
حضر علیؓ شہید ہوئے۔
۔صحابی رسول سخاوت میں مشہور تھے۔
حضرت عثمان ؓ کادور خلافت ہے تقریباً۔
حضرت ابوبکرؓ تعلق رکھتے تھے۔
حضرت ابوبکر صدیق ؓ کا عرصہ خلافت ہے۔
حضرت عمر ؓ خلیفہ بنے۔
حضرت ابوبکر صدیقؓ نے وفات پائی۔
حضرت عثمان ؓ شہید ہوئے۔
حضرت ابوبکرصدیق ؓ خلیفہ رہے۔
حضرت عمر ؓ کا تعلق قبیلے سے تھا۔
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
حضرت عثمانؓ کی کوئی اہم فضیلت بیان کریں۔
حضرت ابوبکر صدیق ؓ کی سیرت کی کوئی چار خوبیاں تحریر کریں۔
حضرت ابوبکر صدیق ؓ کے والد اور والدہ کا کیا نا م تھا؟
عہد فاروقیؓ کی دو اہم فتوحات تحریر کریں۔
بیت المقدس کی فتح کیسے ہوئی؟
خلافت راشدہ سے کیا مراد ہے؟
حضرت علیؓ کے دور میں ہونے والی دو جنگوں کی وجہ بیان کریں۔
حضرت علیؓ کا مختصر اور خوبصورت تعاوف کروائیے۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
حضرت عثمان ؓ کی شہاد ت اور اس کے اثرات پر نوٹ تحریر کریں۔
حضر ت عمر فاروق کی سیرت اور نظام سلطنت پر نوٹ تحریر کریں۔
حضرت ابوبکرصدیق ؓ کی سیرت وکردار پر تفصیلی نوٹ بیان کریں۔