Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

1st Year اسلامیات اختیاری Chapter 8 Testباب نمبر 8: غزوہ بدر، غزوہ احد، صلح حدیبیہ، غزوہ خیبر، غزوہ مؤتہ، جنگ حنین

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 8: غزوہ بدر، غزوہ احد، صلح حدیبیہ، غزوہ خیبر، غزوہ مؤتہ، جنگ حنین.

Your school name

1st Year اسلامیات اختیاری Chapter 8 Test

1st Year · اسلامیات اختیاری · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. غزوہ اُحد میں پہاڑی درّے پر اسلامی لشکر کاکمانڈر تھا ،حضرت۔

    1. طلحہ ؓ

    2. زیبرؓ

    3. عبداللہ بن جبیرؓ

    4. علیؓ

  2. غزوہ خیبر کب پیش آیا؟

    1. چھ ہجری

    2. سات ہجری

    3. دس ہجری

    4. آٹھ ہجری

  3. خیبر مرکز تھا۔

    1. یہودیوں کا

    2. عیسائیوں کا

    3. مسلمانوں کا

    4. ہندوؤں کا

  4. صلح حد یبیہ پیش آیا۔

    1. 6ہجری

    2. 5ہجری

    3. 4ہجری

    4. 3ہجری

  5. حضورﷺ کا پہلا غزوہ تھا۔

    1. احد

    2. بدر

    3. موتہ

    4. تبوک

  6. صلح حدیبیہ کا معاہد ہ لکھنے والےتھے۔

    1. حضرت زیدؓ نے

    2. حضرت عمرفاروقؓ نے

    3. حضرت علیؓ نے

    4. حضرت طلحہ ؓ نے

  7. غزوہ اُحد میں مسلمانوں کی تعداد تھی ،تقریباً۔

    1. 500

    2. 1000

    3. 700

    4. 800

  8. حضرت معاذؓاور حضرت معوذؓ نے قتل کیا۔

    1. ابولہب

    2. ولید

    3. عقبہ

    4. ابو جہل

  9. غزوہ بدر میں کفارکے لشکرکی تعداد تھی۔

    1. 700

    2. 1000

    3. 800

    4. 900

  10. غزوہ بدر میں مسلمان شہیدہ ہوئے۔

    1. بارہ

    2. دس

    3. چودہ

    4. سولہ

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. صلح حد یبیہ کی چاردو شرائط تحریر کریں۔

  2. صلح حد یبیہ کب اور کس مقام پر ہوئی؟

  3. فتح مبین کس معاہد ہ کو کہا گیا ہے؟ وجہ بیان کریں۔

  4. کونسا واقع فتح مکہ کا سبب بنا؟

  5. صلح حد یبیہ کے دو نتائج تحریر کریں۔

  6. صلح نامہ حد یبیہ پر مسلمانوں اور کفار کی طرف سے دستخط کرنے والوں کے نام بیان کریں۔

  7. غزوہ احد میں نقصان کی دو جوہات تحریر کریں۔

  8. خیبرکے دو یہود قبائل کے نام تحریر کریں۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. آپ نے کہاں کہاں خطوط بھیجے نیز ان کے نتائج تفصیلاً بیان کریں۔

  2. غزوہ بدر کے اسباب پر نوٹ تحریر کریں۔

  3. صلح حدیبیہ کے بارےمیں آپ کیا جانتے ہیں نیز صلح حدیبیہ کے اہم واقعات پر روشنی ڈالیں۔