Your school name
1st Year اسلامیات اختیاری Chapter 9 Test1st Year · اسلامیات اختیاری · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
نبی پاکﷺکی نماز جنازہ کس نے پڑھائی؟
مکہ فتح ہوا۔
خطبہ حجتہ الوداع میدان۔۔۔۔۔۔۔میں دیا گیا؟
غزوہ حنین کب پیش آیا؟
مسلمانوں نے طائف کا محاصرہ کیا۔
فتح مکہ کے وقت اسلامی لشکر کی تعداد تھی۔
حضورﷺ نے آخری حج ادا کیا۔
جنگ تبوک کے موقع پر ابوبکرؓ نے گھر کا سامان دیا۔
فتح مکہ کے موقع پر ایمان لایا۔
ابوسفیان کی ایک بیوی کا نام تھا۔
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
خطبہ جمعتہ الوداع کب اور کہاں دیا گیا؟
غزوہ حنین کے نتائج درج ذیل ہیں۔
اقتدار اعلیٰ کی تعریف بیان کریں۔
صلح حد یبیہ کا معاہدہ کیوں ٹوٹا؟
فتح مکہ کے دونتائج بیان کریں۔
خطبہ جمعتہ الوداع کے کوئی سے چار نکات تحریر کریں۔
فتح مکہ پر کتنے کافر قتل اور کتنے مسلمان شہید ہوئے؟
ختم نبوت کے بارے میں ایک آیت کا ترجمہ تحریر کریں۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
خطبہ حجتہ الوداع کی اہمیت بیان کریں۔
حجتہ الوداع کے دس نکا ت تحریر کریں۔
حضورﷺکی بیماری (علالت) بیان کریں۔