Your school name
1st Year اسلامیات لازمی Chapter 1 Test1st Year · اسلامیات لازمی · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
اَلعِلمُ کا معنی ہے:
نبی کریم خاتم النبینﷺ کے قول،فعل،تقریر یا صفت کو اصطلاحاً کہتے ہیں:
اَلتَّنزِیلُ کا معنی ہے:
وہ قول یا عمل جو نبی کریم خاتم النبینﷺ کے سامنے کیا گیا ہو اور آپ خاتم النبین ﷺ نے اس سے منع نہ فرمایا ہو، کہلاتا ہے:
مدنی سورتیں نازل ہوئیں:
اَلفُرقَان کا معنی ہے:
علم اسماء الرجال اور جرع و تعدیل کا فن وجود میں آیا:
کتب احادیث کو نئے انداز میں ترتیب دیا گیا:
حدیث کے مطابق قیامت کے دن مومن کے میزان میں سے سے بھاری چیز ہوگی؟
قرآن مجید کے نزول کا دورانیہ تقریبا ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
مکی سورتوں میں زبان دانی کے کس اسلوب کو اپنایا گیا ہے؟
قرآن مجید کے درج ذیل اسماء کے معانی تحریر کریں: اَلفُرقَانُ، اَلکِتَابُ
قرآن مجید کا موضوع کیا ہے؟
کون سی سورتیں مکی سورتیں کہلاتی ہیں؟
قرآن مجید پر عمل کرنا ہمارے لیے کیوں ضروری ہے؟
قرآن مجید کی صفت جامعیت سے کیا مراد ہے؟
شمائل سے کیا مراد ہے؟
مشبہ چیزوں کی وضاحت کےلیے آپ خاتم النبین ﷺ نے کیا مثال بیان فرمائی ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
تدوین حدیث اور اس کے ادوار پر مفصل نوٹ لکھیں۔
یُوشؐکَ الرَّجُلُ مُتَّکِئًا عَلٰی اَرِیکَتِہٖ یُحَدَّثُ بِحَدِیثِِ مِن حَدِیثیِ فَیَقُولُ بَینَنَا وَبَینَکُم کِتَابُ اللہِ عَزَّوَجَلَّ مَا وَجَدنَا فِیہِ مِن حَلَالِِ استَحلَلنَاہُ وَمَا وَجَدنَا فِیہِ مِن حَرَامِِ حَرمنَاہُ اَلَاوَانَّ مَا حَرَّمَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَسَلَّمَ مِثلُ مَا حَرَّمَ اللہُ
اِنَّ مِن اَکَبَرِ الکَبَائِرِ اَن یَلعَنَ الرَّجُلُ وَالِدَیہِ، فِیلَ: یَارَسُولَ اللہِ! وَکَیفَ یَلعَنُ الرَّجُلُ وَالِدَیہِ ؟ قَالَ: یَسُبُّ الرَّجلُ اَبَا الرَّجُلِ، فَیَسُبُّ اَبَاہُ، وَیَسبُّ اُمَّہٗ