Your school name
1st Year اسلامیات لازمی Chapter 4 Test1st Year · اسلامیات لازمی · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
بدعنوانی کی ایک قسم ہے:
اسلام میں بدزبانی اور فضول بحث و مطاحثہ کی گئی ہے:
صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنھم نے بے مثال اخوت اور بھائی چارے کا مظاہرہ کیا:
کس نبی کی آمد پر ایک چیونٹی نے باقی چیونٹیوں کو خبر دار کیا؟
نمل نام ہے:
خود پسندی ایک بیماری جو انسان کے ....... کو بگاڑتی ہے:
خیانت، بد دیانتی اور غبن مختلف صورتیں ہیں:
"سورۃالنمل"میں چیونٹیوں کے جذبے کو بیان کیا گیا ہے:
سارے انسانوں کی عزت کرنا،کہلاتا ہے:
اجتماعی خیر خواہی اور احترام انسانیت سے خاتمہ ہوتا ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
اجتماعی خیرخواہی اور احترام انسانیت کے دو فائدے تحریر کریں۔
حضرت حسنین کریمین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی سیرت احترام انسانیت کا کوئی واقعہ تحریر کریں۔
نشہ آور اشیا کی حرمت پر آیت کریمہ تحریر کریں۔
نبی کریم خاتم النبین ﷺ نے کن طبقات کے ساتھ مہربانی اور حسن سلوک کی ترکید فرمائی؟
خودپسندی سے کیا مراد ہے؟
حضرت ہودؑ نے اپنی قوم کو مخاطب کرکے کیا فرمایا؟
غیر مسلم کی جان کے حوالے سے آپ خاتم النبین ﷺ کا فرمان لکھیں۔
حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی اجتماعی خیر خواہی کی کوئی مثال لکھیں۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 1 of 2 · 1 × 4 = 4)
اجتماعی خیرخواہی اور احترام انسانیت معاشرتی فلاح وبہبود کی ضامن ہیں،وضاحت کریں۔
درج ذیل پر نوٹ لکھیں۔(الف) تعصب (ب)منشیات (ج)رشوت ستانی اور بدعنوانی (د) فحش گوئی