Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

1st Year اسلامیات لازمی Chapter 5 Testباب نمبر 5: حسن معاملات ومعاشرت

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 5: حسن معاملات ومعاشرت.

Your school name

1st Year اسلامیات لازمی Chapter 5 Test

1st Year · اسلامیات لازمی · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. اچھے نام کی پہچان ہے:

    1. سب سے الگ ہو

    2. آسان ہو

    3. مشہور ہو

    4. معنی و نسبت اچھی ہو

  2. اسلام میں مرد اور عورت کے درمیان جائز تعلقات قائم کرنے کا واحد ذریعہ ہے:

    1. دوستی

    2. نکاح

    3. تجارت

    4. رضاعت

  3. ہمیں ادب کرنا چاہیے:

    1. گلوکاروں کا

    2. کھلاڑیوں کا

    3. فن کاروں کا

    4. اساتذہ کرام کا

  4. اسلامی تعلیمات کے مطابق نسل انسانی کی بقا و خاندانی نظام کی بنیاد ہے:

    1. نکاح

    2. ہجرت

    3. وراثت

    4. عداوت

  5. وہ مہر جو وقت ناح فورا ادا کردیا جائے،کہلاتا ہے:

    1. مہر مثل

    2. مہر معجل

    3. مہر موجل

    4. مہر غیر معجل

  6. اگر کوئی استاد کی بُرائی کررہا ہوتو ہمارا طرز عمل ہونا چاہیے:

    1. خاموشی اختیار کرنا

    2. اپنے استاد کا دفاع کرنا

    3. بُرائی میں اس کا ساتھ دینا

    4. خوش ہونا

  7. بیوی کو حقیر سمجھنے کا خاندان پر اثر ہوتا ہے:

    1. مثبت

    2. بُرا

    3. خوش گور

    4. حقارت انگیز

  8. بیوہ کی کفالت کی ذمہ داری ہے:

    1. خود بیوہ کی

    2. پڑوسیوں کی

    3. ساس کی

    4. ریاست اور معاشرے کی

  9. عدت وفات ہے:

    1. تین ماہ دس دن

    2. چار ماہ دس دن

    3. پانچ ماہ دس دن

    4. چھ ماہ دس دن

  10. حضرت محمد رسول اللہ خاتم النبین ﷺ نے جنتی عورتوں کی سردار قرار دیا:

    1. حضرت رقیہ رضی اللہ تعالیٰ عنھا

    2. حضرت زینت رضی اللہ تعالیٰ عنھا

    3. حضرت ام کلثوم رضی اللہ تعالیٰ عنھا

    4. حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنھا

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. اسلامی نظام زندگی میں اساتذہ کرام کی کیا اہمیت ہے؟

  2. طلاق مغلظہ سے کیا مراد ہے؟

  3. بیوی کے دوحقوق تحریر کیجیے۔

  4. بیوی پر خاوند کے چار حقوق تحریر کریں۔

  5. معاون عملہ سے کیا مراد ہے؟

  6. خاوند کے دو حقوق تحریر کیجیے۔

  7. اولاد کی اہمیت پر مختصر نوٹ لکھیے۔

  8. کوئی استاد کی بُرائی کرے تو کیا کرنا چاہیے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. درج ذیل پر نوٹ لکھیں۔(الف) اساتذہ کے حقوق (ب) معاون عملہ کےحقوق (ج) زوجین

  2. قرآن وسنت کی روشنی میں نکاح اور اس کے احکام ومسائل پر تفصیلی مضمون قلم بند کریں۔

  3. درج ذیل پر نوٹ لکھیں۔ (الف) اولادکے حقوق (ب) بیوہ کےحقوق