Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

1st Year اسلامیات لازمی Chapter 2 Testباب نمبر 2: ایمانیات وعبادات

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 2: ایمانیات وعبادات.

Your school name

1st Year اسلامیات لازمی Chapter 2 Test

1st Year · اسلامیات لازمی · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. تمام سابقہ امتوں پر فرض رہی ہے:

    1. تراویح

    2. تہجد

    3. اوابین

    4. نماز

  2. دنیا کی زندگی ہے:

    1. مثالی

    2. تکمیل خواہشات کی

    3. ہمیشہ رہنےوالی

    4. عارضی

  3. قرآن مجید میں ہزار مہینوں سے بہتر قراردیا گیا ہے:

    1. شب قدر

    2. شب برات

    3. شب جمعہ

    4. شب عید کو

  4. ارشاد باری تعالیٰ کے مطابق بے حیائی اور برائی سے روکنے والا عمل ہے:

    1. روزہ

    2. حج

    3. عمرہ

    4. نماز

  5. شفاعت کبری خصوصیت ہے:

    1. حضرت عیسیٰؑ کی

    2. حضرت آدمؑ کی

    3. حضرت ابراہیمؑ کی

    4. حضرت محمد خاتم النبین ﷺ کی

  6. لفظ آخرت کا معنی ہے:

    1. پہلے آنے والی چیز

    2. پہلے سے موجود چیز

    3. بعد میں آنے والی چیز

    4. ناقص نامکمل چیز

  7. توحید، رسالت اور آخرت کی تعلیمات مشترکہ طور پر موجور ہیں:

    1. یونانی فلسفہ میں

    2. لادینی نظریات میں

    3. سوشلسٹ نظریات میں

    4. تمام آسمانی کتب میں

  8. اسلام کے معاشرتی نظام کے احیا کا اعلان ہوتا ہے:

    1. انفرادیت سے

    2. باہمی عدم تعاون سے

    3. باجماعت سے

    4. شک و شبہات سے

  9. اللہ تعالیٰ کو اس کے اسماء وصفات میں یکتا و تنہا ماننا ہے:

    1. توحید اسماء و صفات

    2. توحید الوہیت

    3. توحید ربوبیت

    4. توحید فی الذات

  10. حدود حرم کا وہ مقام جہاں سے احرام باندھا جاتا ہے،کہلاتا ہے:

    1. میقات

    2. عرفات

    3. مشر حرام

    4. مزدلفہ

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. عہد نبوی ﷺ میں کس نے جھوٹے نبی ہونے کا دعویٰ کیا اور اس کے خلاف کیا کیا گیا؟

  2. روزے کا مقصد تحریر کیجیے۔

  3. عقیدہ رسالت سے کیا مراد ہے؟

  4. فرض معین روزہ اور فرض غیر معین میں کیا فرض ہے؟

  5. روزے کی فرضیت کے بارے میں ایک آیت قرآنی کا ترجمہ تحریر کیجیے۔

  6. آسمانی کتابوں کے نام اور جن انبیائے کرامؑ پر نازل ہوئیں، ان کے نام تحریر کیجیے۔

  7. توحید ربوہیت سے کیا مراد ہے؟

  8. ایمان بالملائکہ کے حوالے سے قرآنی آیات کا ترجمہ لکھیں۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. زکوٰۃ کے احکام ومسائل اور معاشرتی اثرات پر نوٹ لکھیں۔

  2. عقیدہ آخرت پر مفصل نوٹ تحریر کریں۔

  3. حج وقربانی کے احکام ومسائل پر جامع نوٹ تحریر کریں۔