Your school name
1st Year اسلامیات لازمی Chapter 6 Test1st Year · اسلامیات لازمی · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
دوسرے خلیفہ راشد ہیں:
مسلمانوں کو خون زیزی سے بچانے اور قیام امن کےلیے خلافت سے دست برداری کا اعلان کیا:
حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے صلح کی:
خلافت کے لغوی معنی ہیں:
حضرت امام نقیؒ کی وفات ہوئی:
غزوہ خیبر کے موقع پر حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے قتل کیا:
مدینہ منورہ کے سات بڑے فقہا میں سے ہے:
حضرت امام زین العابدینؒ کی وفات ہوئی:
حضرت امام زین العابدینؒ صاحب زادے ہیں:
حضرت امام زین العابدینؒ کی وفات ہوئی:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
حضرت امام جعفرؒ سے کن لوگوں نے اکتساب فیض کیا؟
حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ نے عسکری نقطہ نگاہ سے اور مرتدین کی سرکوبی کےلیے کیا گیا؟
حضرت امام حسن رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بارے میں ایک حدیث مبارکہ تحریر کیجیے۔
حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی شخصیت پر مختصر نوٹ لکھیں۔
دوران وضو حضرت امام زین العابدینؒ کی کیا کیفیت ہوتی تھی؟
اقلیتوں سے کیا مراد ہے؟
حضرت امام حسن مجتبی رضی اللہ تعالیٰ عنہ خلافت سے کیوں دست بردار ہوئے؟
خلافت راشدہ میں غیر مسلموں کو کیا سہولیات دی جاتی تھیں؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 1 of 2 · 1 × 4 = 4)
ائمہ اہل بیت اطہاررضی اللہ تعالیٰ عنھم کی صفات واخلاق اور ان کی علمی خدمات پرمفصل نوٹ لکھیں۔
خلفائے راشدین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے امتیازی کارناموں پر تفصیلی مضمون تحریر کریں۔