Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

1st Year اسلامیات لازمی Chapter 7 Testباب نمبر 7: اسلامی تعلیمات اور عصر حاضر کے تقاضے

26 marks · 40 minutes · 20 questions. Covers: باب نمبر 7: اسلامی تعلیمات اور عصر حاضر کے تقاضے.

Your school name

1st Year اسلامیات لازمی Chapter 7 Test

1st Year · اسلامیات لازمی · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 26Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. کسی بھی مذہب کی مقدسات کی توہین ہے:

    1. عالمی جرم

    2. ذاتی رائے

    3. نجی مسئلہ

    4. معمولی بات

  2. نبی اکرم خاتم النبین ﷺ نے یہودیوں کے ساتھ امن و سلامتی کا معاہدہ کیا، جسے کہتے ہیں:

    1. مواخات مدینہ

    2. صلح حدیبیہ

    3. فتح مکہ

    4. میثاق مدینہ

  3. قانون کی پاسداری ہوتو معاشرہ بن جاتا ہے:

    1. امن کا گہوارہ

    2. فساد کا مرکز

    3. ناانصافی کا عہد

    4. طبقاتی تفریق کی آماجگاہ

  4. 15 مارچ 2024ء اقوام متحدہ میں اسلاموفوبیا کےخلاف قراردادپیش کی:

    1. پاکستان نے

    2. ایران نے

    3. سعودی عرب نے

    4. قطر نے

  5. کسی بھی معاشرے کی فلاح و بہبود اور خوش حالی کا دارومدار ہوتا ہے:

    1. دو پہلوؤں پر

    2. تین پہلوؤں پر

    3. چار پہلوؤں پر

    4. پانچ پہلوؤں پر

  6. معاشرتی نظام کے بگاڑ کی بڑی وجہ ہے:

    1. ظلم و زیادتی

    2. خلوص و محبت

    3. عدل و انصاف

    4. ایثار و قربانی

  7. عہدبنویﷺ میں ریاستی قانون کا سرچشمہ تھے:

    1. یونانی فلاسفر

    2. سرداران قریش

    3. حضرت محمد خاتم النبین ﷺ

    4. یہودی علماء

  8. قانون کی حکمرانی میں امیر و غریب، حاکم و محکوم سب ہیں:

    1. مظلوم

    2. مقتول

    3. برابر

    4. مغرور

  9. اسلام تصور جہاد کو غلط انداز میں پیش کیا گیا:

    1. غزوہ بدر کے بعد

    2. غزوہ احد کے بعد

    3. غزوہ خندق کے بعد

    4. نائن الیون کے بعد

  10. معاشی اعتبار سے معاشرے میں خوش حالی آتی ہے:

    1. قانون کی پاسداری سے

    2. بدعنوانی سے

    3. محنت سے

    4. اجارہ داری سے

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. فوبیا کا معنی و مفہوم تحریر کیجیے۔

  2. اسلاموفوبیا سے کیا مراد ہے؟

  3. معاشرتی نظام کی بربادی کی کیا وجہ ہوتی ہے؟

  4. اسلاموفوبیا کے شکار مغربی معاشرے میں مسلمان کو درپیش دو مسائل کا جائزہ لیں۔

  5. ناموس رسالت ﷺ پر ہونے حملوں کے جواب میں نوجوانوں کو کیا کرنا چاہیے؟

  6. قانون کی پاسداری کے حوالے سے خلفائے راشدین کا کیا طرز عمل تھا؟

  7. اطاعت امیر کے حوالے سے ایک آیت کریمہ تحریر کیجیے۔

  8. قانون کی حکمرانی کیوں کر معاشرتی فلاح وبہبود کی ضامن ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 1 of 2 · 1 × 4 = 4)

  1.  قانون کی پاسداری کے فوائد تحریر کریں۔

  2. "اسلاموفوبیا اور مسلمانوں کی ذمہ داریاں" کے عنوان پر بحث کریں۔