Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

1st Year ایجوکیشن Chapter 1 Testباب نمبر 1: تعلیم

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 1: تعلیم.

Your school name

1st Year ایجوکیشن Chapter 1 Test

1st Year · ایجوکیشن · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. کس مفکر نےتعلیم کو جسمانی واخلاقی نشوونما کا عمل قرار دیا ہے؟

    1. سقراط

    2. ارسطو

    3. افلاطون

    4. جان ڈیوی

  2. نصاب کے اجزا ہیں:

    1. دو

    2. تین

    3. چار

    4. پانچ

  3. معاشرے کے لیے ضروری ہے کہ وہ طالب علم کی تربیت اس کی ......کے مطابق کرے:

    1. انفرادی ضروریات

    2. دلچسپیوں

    3. شہری تربیت کے تقاضوں

    4. تینوں

  4. اسلام کے ابتدائی دور میں قائم ہونے والا مدرسہ:

    1. صفہ

    2. دارارقم

    3. جامعہ مستنصریہ

    4. جامعہ ازہر

  5. تعلم سے مراد ہے:

    1. تبدیلی

    2. کردارمیں تبدیلی

    3. معلم کا باصلاحیت ہونا

    4. تجربے کے نتیجے میں کردار میں تبدیلی

  6. غیر رسمی تعلیم میں بچہ......سے سیکھتا ہے:

    1. ماحول

    2. باقاعدہ استاد

    3. فاصلاتی طریقہ تعلیم

    4. تینوں

  7. انسانی صلاحیتوں میں......صلاحیت شامل ہے:

    1. جسمانی

    2. ذہنی

    3. معاشرتی

    4. تینوں

  8. رسمی طریقہ تعلیم کی ایک مثال ہے:

    1. گھر

    2. مسجد

    3. سکول

    4. کالج

  9. ناپسندیدہ اجزاء کو ختم کرنا ذمہ داری ہے:

    1. حکومت کی

    2. تعلیمی اداروں کی

    3. مقاصد تعلیم کی

    4. تعلیم کی

  10. جان ڈیوی کے نزدیک تعلیم کی تعریف ہے:

    1. تعلیم سچائی کی تلاش ہے

    2. تعلیم جسمانی واخلاقی نشوونما کا عمل ہے

    3. تعلیم صحت مند معاشرے کی تنظیم کا عمل ہے

    4. تعلیم تجربے کی مسلسل تعمیر نو اور تنظیم نو کا نام ہے

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. کنڈر گارٹن کس زبان کا لفظ ہے؟

  2. نیم رسمی تعلیم کی خصوصیات بیان کریں۔

  3. طالب علم میں دین اسلام کی سوجھ بوجھ پید ا کرنا کیوں ضروری ہے؟

  4. اقراء کے کیا معنی ہیں؟

  5. تعلیم کے دائرہ عمل کی مثال سے وضاحت کیجئے۔

  6. اچھے نصاب کی تین اہم خصوصیات بیان کریں۔

  7. پہلی وحی میں تعلیم سے متعلق کن تین چیزوں کا ذکر کیا گیا ہے؟

  8. علامہ اقبالؒ نے تعلیم کی تعریف کن الفاظ میں کی؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. تعلیم کا مفہوم بیان کیجئے۔

  2. کسی قوم کے تہذیبی ورثے کے تحفظ اور منتقلی میں تعلیم اہم کردار ادا کرتی ہے۔بحث کیجیے۔

  3. تعلیم کے  دائرہ عمل کے حوالہ سے مندرجہ ذیل کی وضاحت کیجئے۔ (ا) وقوفی (ب) تاثراتی (ج) مہارتی