Your school name
1st Year ایجوکیشن Chapter 2 Test1st Year · ایجوکیشن · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
پاکستان میں انجینئرنگ کی تعلیم کا دورانیہ:
تعلیم کا ایک اہم مقصد فرد میں ......کا فہم پیدا کرنا ہے:
اسلام کے نقطہ نظر سے کیا لازم ہے؟
خواندگی ہر معاشرے کی کون سی ضرورت ہے؟
علم کا حقیقی ذریعہ کیا ہے؟
عمل تعلیم کی منظم صورت کون سی شکل اختیار کر لیتی ہے؟
ایسی تعلیم بے کار ہے جس میں:
اخلاق حسنہ و تزکیہ نفس کا شمار کن مقاصد میں ہوتا ہے؟
ہنر مند افراد کی تیاری کا تعلق تعلیم کےکن مقاصد سے ہے؟
کس کا تعلق تعلیم کے سماجی مقاصد سے نہیں ہے؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
عام تعلیم سے کیا مراد ہے؟
عمومی تعلیم کی اقسام بیان کریں ۔
اطلاعاتی ٹیکنالوجی سے کیا مراد ہے؟
بزنس ایجوکیشن کے دو فوائد تحریر کریں۔
تربیت اساتذہ کی اہمیت بیان کریں؟
معاشی خود کفالت سے کیا مراد ہے؟
نظام تعلیم سے کیا مراد ہے؟
پیشہ ورانہ تعلیم کے دو مقاصد تحریر کریں۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
نظام تعلیم کی تعریف کریں اور اس کے بڑے بڑے عناصر کے نام لکھیں۔ ان میں سے اہم ترین عنصر کی وضاحت کریں۔
تعلیم کے معاشی و پیشہ ورانہ مقاصد بیان کیجیے۔
روحانی و اخلاقی مقاصد تعلیم کی تفصیل بیان کریں۔