Your school name
1st Year ایجوکیشن Chapter 7 Test1st Year · ایجوکیشن · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
کند ذہن بچوں کو کون سی مشاورت درکار ہوتی ہے؟
مشاورت کی سب سے لچک دار قسم ہے:
تعلیم میں رہنمائی کی ضرورت ا س وجہ سے بھی ہے کہ اس سے:
ہدایاتی مشاورت کا بانی ہے:
کس عنصر نے انسانی زندگی کو بے حد مصروف بنا دیا ہے؟
عدم مطابقت کے مسائل کے لیے رہنمائی درکار ہوتی ہے:
افراد کے مسائل میں ایک مشترک بات یہ ہے کہ وہ اپنے سارے مسائل:
مشاورت کی کون سی قسم کا شمار بلحاظ طریقہ کا ہوتا ہے؟
غیر رسمی انداز میں رہنمائی کا فریضہ کون ادا کرتے ہیں؟
تعلم و تدریس کے مسائل کا تعلق ...... رہنمائی سے ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
مشاورت کے عمل کا مرکزی نقطہ کون ہوتا ہے؟
ہدایاتی مشاورت کس قسم کے بچوں کے لیے زیادہ مفید ہے؟
بچوں کے اہم نفسیاتی مسائل کی نشاندہی کریں۔
مشیر سے کیا مراد ہے؟
انفرادی مشاورت سے کیا مراد ہے؟
اختیاری مشاورت کا طریق کار بیان کریں۔
مشاورت کی تعریف لکھیں۔
طریق کار کے لحاظ سے مشاورت کی کون سی دو اقسام ہیں؟ نام لکھیں۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
رہنمائی کی مختلف اقسام بیان کریں نیز تعلیم سے ان کا تعلق واضح کریں۔
رہنمائی کی مختلف اقسام بیان کریں۔
مدرسہ میں رہنمائی کیوں ضروری ہے؟ نیز رہنمائی اور مشاورت کے مقاصد بیان کریں۔