Your school name
1st Year ایجوکیشن Chapter 4 Test1st Year · ایجوکیشن · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
اگر بچوں کی آموزش کے عمل کو بہتر بنانا ہے تو کیا ضروری ہوگا؟
کند ذہن طلبہ کے لیے......کو سخت محنت کرنا ہوتی ہے:
بچوں کی جذباتی صحت و توازن قائم رکھنے کے لیے ضروری ہے:
شکل و صورت اور جسامت میں تبدیلیاں جو کام کرنے کی صلاحیتوں میں اضافے کا باعث بنتی ہیں۔ کہلاتی ہیں:
اصول مراجعت کے مطابق انسانی نمو کا رخ......کی طرف ہوتا ہے:
توارث فرد کے کسی کام کرنے کی صلاحیت:
توارث کا دارومدار جینز اور ان کےآپس میں ملنے کی:
نمو زندگی کے آغاز سے لے کر......تک کا ایک مسلسل عمل ہے:
بچوں کی نشوونما کا سلسلہ پیدائش سے شروع ہو کر جاری رہتا ہے:
جسم کے سائز میں تبدیلیاں ہوتی ہیں:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
فرد کی نمو میں تعلیم کا کردار بیان کریں۔
متوسط بچے کسے کہتے ہیں؟
کم عقل بچوں کی اہم صفات لکھیں۔
رجحانی اختلافات سے کیا مراد ہے؟
توارث کےاصول مراجعت سے کیا مراد ہے؟
نشوونما اور بالیدگی کے توارثی اصولوں کی فہرست مرتب کریں۔
ذہانت کے اعتبار سے بچوں کی درجہ بندی کا جدول تیار کریں۔
انفرادی اختلافات پر اثرانداز ہونے والے عوامل بیان کریں۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
نشوونما کے اہم اصول بیان کریں نیز واضح کریں کہ ایک معلم کے لیے ان اصولوں کا جاننا کیوں ضروری ہے؟
بچے کی نشوونما کے لیے توراث اور ماحول میں ہم آہنگی کیوں ضروری ہے؟عام زندگی کی مثالوں سے واضح کریں۔
نشوونما اور بالیدگی کے تصورات کی تعریف بیان کریں اور ان کے باہمی فرق کی وضاحت مثالوں سے کریں۔