Your school name
1st Year ایجوکیشن Chapter 3 Test1st Year · ایجوکیشن · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
حقیقت ظاہریہ کا وجود:
عمل تعلیم کا اہم سوال:
فلسفہ کی اہم بنیاد:
معاشرے کا وجود ضروری ہے نسل انسانی کے:
حواس خمسہ سے حاصل ہونے والی معلومات کا تجزیہ......کے ذریعے کیا جاتا ہے:
الہامی تعلیمات کی خصوصیت کیا ہے؟
رویہ کا بنیادی تعلق:
تعلیمی عمل میں......کو بہت اہم مقام حاصل ہے:
ہر انسان فطرتاََ پیدا ہوتا ہے:
اصل حقائق تک رسائی کا ذریعہ ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
تعلیم کے تین معاشی فوائد تحریر کریں۔
علم میں اضافہ سے متعلق اللہ تعالی نے حضرت محمد ﷺ کو جو دعا سکھائی اس کا متن اور ترجمہ کریں۔
فلسفہ کا طریق مطالعہ کیا ہوتا ہے۔
تعلیم کی اسلامی بنیاد سے کیا مراد ہے؟
اسلام میں تعلیم کی اہمیت چند سطروں میں بیان کریں۔
اسلامی تعلیم کی سب سے اعلیٰ قدر کیا ہے؟
عمل تعلیم کے کن چار اہم شعبوں میں تعلیمی نفسیات خدمات انجام دیتی ہیں؟
مواد نصاب سے کیا مراد ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
تعلیم کی فلسفیانہ بنیادوں کے بارے میں مفصل تحریر کریں۔
تعلیم میں نفسیات کا کردار بیان کریں۔
تعلیم کا مفہوم واضح کریں۔تعلیم کی اہم بنیادیں کون کون سی ہیں؟ کسی ایک کی وضاحت کریں۔