Your school name
1st Year ایجوکیشن Chapter 5 Test1st Year · ایجوکیشن · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
کسی کام میں رکاوٹیں پیش آئیں تو تعلم ......ہوگا:
تعلم کے عمل میں ......کا کردار بہت اہم ہے:
دلچسپیوں کے اختیار کرنے میں بنیادی بات......کا حصول ہے:
سائیکل چلانے کی اہلیت...... تبدیلی ہے:
ہنر کی نمو کا تعلق ......تبدیلی سے ہے:
نقالی کا عمل......سے تعلق رکھتا ہے:
کوفکا اور کوہلر کا تعلق کس نفسیاتی مکتبہ فکر سے تھا:
تحریک کسی فرد کی وہ داخلی کیفیت ہے جو فرد میں......پیدا کرتی ہے:
توجہ کا عمل تعلم میں پیدا کرتا ہے:
تحریک کس کیفیت کا نام ہے؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
دلچسپی سے کیا مراد ہے؟
توجہ کی خصوصیات بیان کریں۔
تعلم کی تعریف اپنے الفاظ میں کیجئے۔
تعلیم میں توجہ کی کیا اہمیت ہے؟
اطلاعاتی تشکیل نظریہ تعلم سے کیا مراد ہے؟
مہیج اور ردعمل کےدرمیان تعلق کی وضاحت ایک مثال سے کریں۔
تعلیمی عمل میں قانون تاثر کا کردار دو نکات سے تحریر کریں۔
بصیرت سے کیا مراد ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
تعلیم بذریعہ عمل سے کیا مراد ہے؟ اس طریقہ تعلم کے اقدامات تحریر کر کے مثالیں دے کر ان کی وضاحت کیجئے۔
قانون تاثیر کی مثالیں دے کر وضاحت کیجیے۔
تعلم بذریعہ نقل (تقلید) پر مختصر نوٹ لکھیں۔