Your school name
1st Year ایجوکیشن Chapter 6 Test1st Year · ایجوکیشن · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
لوگ مشترکہ مقاصد کے تحت اکٹھے رہتے ہوں تو بنتا ہے:
فرد کے گردو نواح کو کہتے ہیں:
یورپ اور امریکہ کے ملکوں کے معاشرے کیسے معاشرے ہوتے ہیں؟
حضرت آدمؑ کو زمین پر بھیجنے سے پہلے علم عطا کئے گئے:
تعلیمی ترقی کا لازمی نتیجہ ہے:
کسی بھی معاشرے کا نظریہ حیات ......کے بارے میں نظریہ سے جنم لیتا ہے:
فرد کے لئے پہلا مدرسہ ہوتا ہے:
پوری کمیونٹی اکٹھی ہوتی ہے خصوصاً:
مسلمان اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ اللہ تعالی:
کمیونٹی کے معنی ہیں:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
جمہوریت کی ترقی میں تعلیم کا کردار تحریر کریں۔
یونانی فلاسفر ارسطو انسان کے بارے میں کیا رائے رکھتا ہے؟
فرد اور تعلیم کا تعلق تین نکات سے بیان کریں۔
ہندو معاشرہ کی دو خصوصیات تحریر کریں۔
تعلیم اور معاشرے کے نظریہ حیات کے درمیان تعلق تین نکات سے بیان کریں۔
مادہ پرست اور جمہوری معاشروں کا کائنات اور انسان کی تخلیق کے بارے میں کیا نظریہ ہے؟
منضبط معاشرے سے کیا مراد ہے؟
ملکی تعمیر و ترقی میں ماہرین کی اہمیت تین نکات سے بیان کریں۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
تعلیم فرد کی ترقی میں کیا کردار ادا کرتی ہے؟
معاشرے اور کمیونٹی کا فرق مثالوں سے واضح کریں۔
تعلیم معاشرے کی ترقی میں کیا کردار ادا کرتی ہے؟