Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

1st Year ایجوکیشن Chapter 8 Testباب نمبر 8: نصاب، سلیبس اور درسی کتب

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 8: نصاب، سلیبس اور درسی کتب.

Your school name

1st Year ایجوکیشن Chapter 8 Test

1st Year · ایجوکیشن · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. ٹیکسٹ بک بورڈ طلبہ کے لیے درسی کتب تیار کرتا ہے:

    1. آٹھویں تک

    2. دسویں تک

    3. بارہویں تک

    4. چودہویں تک

  2. کتب نسل انسانی:

    1. کی یادداشت ہیں

    2. کا سرمایہ ہیں

    3. کی فکری جدوجہد

    4. تمام

  3. ایک معلم کے لیے ضروری ہے کہ ا س کے پاس علم ہو:

    1. طلبہ کے نفسیاتی تقاضوں کا

    2. مختلف تدریسی طریقوں کا

    3. الف اور ب دونوں

    4. کوئی نہیں

  4. مواد کا چناؤ کرتے وقت ......کو پیش نظر رکھنا چاہیے:

    1. طلبہ کے نفسیاتی تقاضوں

    2. طلبہ کی ذہنی استعداد

    3. طلبہ کی دلچسپیوں

    4. تینوں

  5. نصاب کی خوبیوں اور خامیوں کی جانچ پڑتال کا طریقہ ہے:

    1. نصاب سازی

    2. تعلیمی جائزہ

    3. کورس

    4. سلیبس

  6. مقاصد تعلیم کے حصول کا سب سے اہم وسیلہ:

    1. معلم ہے

    2. نصاب سے

    3. طریقہ تدریس ہے

    4. جائزہ ہے

  7. ...... کے مطابق نصاب کے چار اجزا ہیں:

    1.  لنڈویل

    2.  میڈ

    3. کیر

    4. ٹابا

  8. اچھے نصاب میں کون سی خصوصیت ضروری ہے؟

    1. جامعیت اور لچک

    2. طلبہ کی شمولیت

    3. طلبہ کی محدود آزادی کا خیال

    4. تینوں

  9. نصابی مواد میں ایسا ہونا چاہیے جو......کا باعث ہو:

    1. طلبہ کی ذہنی نمو

    2. طلبہ کے لیے دلچسپی

    3. طلبہ کے لیے تحریک پیدا کرنے

    4. تینوں

  10. نصاب کے اصطلاحی معنی کسی خاص تعلیمی سطح کےلیے تجویز کردہ:

    1. مضامین ہیں

    2. جامع لائحہ عمل ہے

    3. نصابی سرگرمیاں ہیں

    4. تینوں نہیں

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. میڈ (Mead) نے نصاب کی کیا تعریف کی ہے؟

  2. تعلیم و تدریس میں جائزہ کا بنیادی مقصد کیا ہے؟

  3. معلومات کا سب سے بڑا ذریعہ کون ساہے؟

  4. نصاب کے عناصر کے نام لکھیں۔

  5. نصاب سازی کے عمل کی دو خصوصیات تحریر کریں۔

  6. تعلیمی جائزے کی مختلف جہتیں کون سی ہیں؟ نام لکھیں۔

  7. جیمس مائیکل لی نے نصاب کا مفہوم کن الفاظ میں بیان کیا ہے؟

  8. لنڈول کے جائزہ کی تعریف کریں۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. تعلیمی جائزے اور تخمین کی اہمیت بیان کریں۔

  2. اچھے نصاب کی خصوصیات بیان کیجئے۔

  3. سلیبس اور کورس میں باہمی فرق کو مثالوں سے وضاحت کریں۔