Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

1st Year تاریخِ اسلام Chapter 1 Testباب نمبر 1: عرب قبل از اسلام اور باشندے

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 1: عرب قبل از اسلام اور باشندے.

Your school name

1st Year تاریخِ اسلام Chapter 1 Test

1st Year · تاریخِ اسلام · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. حمیری بادشاہ کون سا لباس پہنتے تھے۔

    1. سبز لباس

    2. سرخ لباس

    3. نیلا لباس

    4. پیلا لباس

  2. ساسانی حکومت کی بنیاد کس نے ڈالی۔

    1. ارد شیراول

    2. خسروپرویز

    3. یزدگرد

    4. صالب

  3. عرب کے خانہ بدوش کیا کہلاتے ہیں؟

    1. موالی

    2. بدو

    3. ذمی

    4. حضری

  4. عرب کے مغرب میں سمندر ہے۔

    1. بحر ہند

    2. بحر قلزم

    3. بحر احمر

    4. بحر عرب

  5. جزیرہ نما عرب کس براعظم میں واقع ہے۔

    1. یورپ

    2. افریقہ

    3. ایشیا

    4. آسٹریلیا

  6. خانہ کعبہ کے متولی کون تھے؟

    1. بنوامیہ

    2. بنو ہاشم

    3. بنوعدی

    4. بنومخزوم

  7. مجوسی پوجا کرتے تھے۔

    1. بتوں کی

    2. آگ کی

    3. درختوں کی

    4. اللہ کی

  8. طائف کے مقام پر کون سا بت نصب تھا۔

    1. منات

    2. لات

    3. عزیٰ

    4. ھبل

  9. مکہ کی شہری ریاست کس نے قائم کی۔

    1. فہربن مالک

    2. قصی بن کلاب

    3. امیہ بن حرب

    4. عبد مناف

  10. عرب کا سب سے سربزو شاداب علاقہ ہے۔

    1. مدینہ منورہ

    2. مکہ مکرمہ

    3. طائف

    4. نجد

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. قبل از اسلام تاریخ عرب کو زمانہ جاہلیت کیوں کہتے ہیں؟

  2. عربوں میں پائی جانے والی کوئی سی چار خوبیاں گنوائیے۔

  3. ولید بن مغیرہ کس قبیلے کا سر براہ تھا؟

  4. عرب کی قدیم نسلوں میں سے کسی دو کا نام تحریر کریں۔

  5. امراء القیس کون تھا؟

  6. قبائل کے سردار کو کیا کہا جاتا ہے؟

  7. کونسا بت گدھ کا ہم شکل تھا؟

  8. مدینہ میں آباد یہودی قبائل کے نام بتائیں۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. قبل از اسلام قریش کی سیاسی و مذہبی زندگی بیان کیجیے۔

  2. قبل از اسلام عربوں کی سیاسی حالت بیان کیجیے۔

  3. اسلام سے قبل عربوں کی سیاسی اور معاشرتی زندگی پر روشنی ڈالئے۔