Your school name
1st Year تاریخِ اسلام Chapter 2 Test1st Year · تاریخِ اسلام · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
رسول اکرم ﷺ کا نسلی تعلق کس نبی سے تھا؟
حضورﷺ کی پہلی بیوی تھیں؟
تعمیر کعبہ کے وقت آپﷺ کی عمر کتنی تھی۔
حضور ﷺ کی پیدائش کون سے دن ہوئی۔
"حلف الفضول" کمیٹی کے ذمہ کیا تھا؟
شام کے تجارتی سفر میں حضرت خدیجہ کا کون سا غلام آپﷺ کے ساتھ تھا۔
حضرت محمد ﷺ کی والدہ ماجدہ کی قبر کس مقام پر ہے؟
آپ ﷺ نے پہلا سفر شام کتنی عمر میں کیا۔
حضورﷺ کی والدہ ماجدہ کا تعلق کس قبیلہ سے تھا۔
آپﷺ کے کون سے چچا آپ کے دودھ شریک بھائی بھی تھے۔
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
حضورﷺ کے والد عبداللہ کی شادی کہاں ہوئی تھی؟
اس فرشتے کو نام لکھئے جو وحی لاتا تھا؟
طاہرہ کس کا لقب تھا اور کیوں؟
خانہ کعبہ کو کس نے تعمیر کیا؟
اہل مکہ نے حضور پاک ﷺ کو کیا خطابات دئیے؟
عبد المطلب کا اصل نام کیا تھا؟
حضورﷺ کی دایا کا کیا نام تھا او ان کا تعلق کس قبیلہ سے تھا؟
حضورﷺ کی بیٹیوں کے نام لکھیے۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 1 of 2 · 1 × 4 = 4)
حضور ﷺ کی ابتدائی زندگی پر مکمل نوٹ لکھیئے۔
نبی ﷺ کی ابتدائی زندگی نزول وحی تک بیان کریں۔