Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

1st Year تاریخِ اسلام Chapter 3 Testباب نمبر 3: مکہ میں اشاعت اسلام

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 3: مکہ میں اشاعت اسلام.

Your school name

1st Year تاریخِ اسلام Chapter 3 Test

1st Year · تاریخِ اسلام · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. ہجرت حبشہ کس سن میں ہوئی۔

    1. دو نبوی

    2. تین نبوی

    3. چار نبوی

    4. پانچ نبوی

  2. حضرت سمیہ کو کس نے شہید کیا۔

    1. ابولہب

    2. ابوجہل

    3. ابوسفیان

    4. ابوعامر

  3. پہلی ہجرت حبشہ میں کون سے صحابی نے اپنی زوجہ سمیت ہجرت کی۔

    1. حضرت جعفر طیار

    2. حضرت عثمان

    3. حضرت زید

    4. حضرت زید

  4. طائف میں آپﷺ نے مکہ کے کس سردار کے باغ میں پناہ لی؟

    1. عتبہ

    2. شیبہ

    3. ولید

    4. مغیرہ

  5. آپﷺ نے کس جگہ پہلا خطبہ دیا۔

    1. صحن کعبہ

    2. صفا پہاڑی

    3. مروہ کی پہاڑی

    4. منیٰ

  6. سفر طائف کے دوران عتبہ کے جس غلام نے آپﷺ کو انگور پیش کئے اس کا تعلق کس علاقے سے تھا۔

    1. ایران

    2. عراق

    3. نینوا

    4. بابل

  7. خفیہ تبلیغ کے دوران کتنے لوگ مسلمان ہوئے؟

    1. 20

    2. 25

    3. 35

    4. 40

  8. معراج کے موقع پر پہلے کتنی نمازیں فرض ہوئیں۔

    1. پانچ

    2. دس

    3. پچیس

    4. پچاس

  9. آپﷺ پر پہلی وحی نازل ہوئی۔

    1. 40 سال کی عمر میں

    2. 35 سال کی عمر میں

    3. 38 سال کی عمر میں

    4. 45 سال کی عمر میں

  10. عورتوں میں سب سے پہلے کس نے اسلام قبول کیا۔

    1. فاطمہ

    2. زینب

    3. حفصہ

    4. خدیجہ

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. پہلی وحی کہاں آئی اور اس کا آغاز کس لفظ سے ہوا؟

  2. کس پہلے مرد اور عورت نے اسلام قبول کیا؟

  3. ولید بن مغیرہ کون تھا؟

  4. حضورﷺ نے دعوت عام کا آغاز کہاں سے اور کس طرح کیا؟

  5. حضرت محمد ﷺ کے قتل کی سازش کیسے کی گئی؟

  6. حضرت ابوبکر صدیق کا تعلق کس قبیلے سے تھا؟

  7. حضرت عثمان کن کی ترغیب پر مشرف بہ اسلام ہوئے؟

  8. ام جمیل کون تھی جس کا ذکر قرآن پاک میں بھی آیا ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. حضرت محمدﷺ کی مکی زندگی پر نوٹ لکھئے۔

  2. حضور ﷺ کی مکی زندگی کے حالات لکھیں۔

  3. معراج النبی ﷺ کی اہمیت بیان کیجیے۔