Your school name
1st Year تاریخِ اسلام Chapter 6 Test1st Year · تاریخِ اسلام · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
خیبر کا مقام مدینہ سے تقریبا کتنے میل دور ہے۔
فتح مکہ کس مہینے میں ہوئی؟
شیر خدا کا لقب دیا گیا؟
بصریٰ کے حاکم کے پاس رسول اللہﷺ نے کس کو اپنا قاصد بنا کر بھیجا۔
قیصر کا لقب کس ملک کے بادشاہ کا تھا۔
صلح نامہ حدیبیہ کے بعد قریش کے کون سے مقتدر شخص نے اسلام قبول کیا۔
قرآن پاک میں کس واقع کو فتح مبین قرار دیا۔
خسرو پرویز کس ملک کا بادشاہ تھا؟
کون سے ہجری کو آپﷺ نے سلاطین کو اسلام کی دعوت کے خطوط لکھے۔
فتح خیبر کے موقع پر کون سی یہودی عورت نے آپﷺ کے کھانے میں زہر ملا دیا۔
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
حضرت عثمان نے کیا پیش کیا؟
جعفر بن ابی طالب حبشہ سے واپس کب آئے؟
خالد بن ولید کے ساتھ جھڑپ میں کتنے کفار مارے گئے اور کتنے مسلمان شہید ہوئے؟
غزوہ موتہ میں اسلامی فوج کس کے خلاف بھیجی گئی تھی؟
شرائط صلح طے کرنے کے لیے قریش مکہ نے کسے بھیجا؟
نجاشی شاہ حبشہ جس نے اسلام قبول کیا اس کا نام کیا تھا؟
کونسا قبیلہ قریش کا حلیف بنا؟
کعبہ کی چھت پر اذان کس نے دی؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
فتح مکہ کے اسباب،واقعات اور اہمیت پر روشنی ڈالئے۔
خطبہ حجۃ الوداع اسلامی تعلیمات کا نچوڑ ہے۔ تجزیہ کیجیے۔
میدان عرفات مین حضورﷺ کے آخری خطبہ کے اہم پہلوؤں کو بیان کیجیے۔