Your school name
1st Year تاریخِ اسلام Chapter 5 Test1st Year · تاریخِ اسلام · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
غزوہ خندق میں کتنے کافر مارے گئے۔
آپﷺ کی کون سی بیٹی نے اپنے خاوند کا فدیہ ادا کیا۔
غزوہ بدر میں مجاہدین کے پاس اونٹ کتنے تھے۔
کس عورت نے حضرت حمزہ کا کلیجہ نکال کر چبایا۔
آپﷺ کا کون سا داماد غزوہ بدر میں قیدی ہوا؟
کعب بن اشرف کو کس نے قتل کیا؟
کون سے غزوہ میں آپﷺ نے پچاس تیر اندازوں کا دستہ پہاڑی پر مقرر کیا۔
بنو قریظہ نے کس کو ثالث بنانے کا مطالبہ کیا تھا۔
کون سے یہودی قبیلہ کے مردوں کو قتل کیا گیا۔
حضرت محمدﷺ نے سیدالشہدا کا خطاب کسے عطا کیا۔
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
حضرت عمر نے اپنے کس عزیز کو اپنے ہاتھ سے قتل کیا؟
غزوہ اُحد میں کس مسلمان خاتون نے تلوار سے جہاد کیا؟
ابو جہل کو کن نوجوانوں نے جہنم رسید کیا؟
قریشی لشکر کے کون کون سے سردار جنگ بدر میں قتل ہوئے۔
جنگ بدر میں کتنے قریشی مارے گئے اور کتنے قید ہوئے؟
عمر بن حضرمی کیسے قتل ہوا؟
غزوہ اُحد میں کس یہودی نے اسلام کی حمایت میں جنگ کر کے شہادت کا مقام پایا؟
کعب بن اشرف کو کس نے قتل کیا؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
یہودی قبائل کے ساتھ حضورﷺ کے تعلقات کا جائزہ لیجئے۔
غزوہ اُحد کے اسباب تحریر کیجیے۔
یہود مدینہ نے اسلام کی مخالفت کیوں کی؟ تفصیلاً بیان کیجیے۔