Your school name
1st Year تاریخِ اسلام Chapter 7 Test1st Year · تاریخِ اسلام · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
حضرت ابو ایوب انصاری کا مزار مبارک کہاں واقع ہے؟
غزوہ احزاب میں خندق کھودنے کی تجویز کس نے پیش کی تھی؟
نجاشی کہاں کا بادشاہ تھا؟
خواتین میں سب سے پہلے کس نے اسلام قبول کیا؟
حضرت جعفر طیار کس غزوہ میں شہید ہوئے؟
حبشہ کے بادشاہ کا لقب تھا؟
غار ثور میں نبی پاکﷺ کے ساتھ کون تھے؟
حضرت حمزہ کو کس نے شہید کیا؟
حبشہ کے بادشاہ کا تعلق کس مذہب سے تھا؟
کونسا مدعی نبوت بعد میں مسلمان ہوگیا؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
حرب فجار کی وجہ تسمیہ لکھیں اور یہ جنگ کن قبائل کے درمیان ہوئی؟
عہد نبویﷺ میں اسلامی حکومت کا سیکرٹریٹ کونسی جگہ تھی؟
خیبر کا قلعہ قموص کس نے فتح کیا؟
حضور ﷺ سب سے پہلے کس معاہدہ میں شریک ہوئے؟
ابو ایوب انصاری کون تھے؟
جنگ موتہ میں مسلمانوں کی تعداد کتنی تھی؟
آزاد عورتوں میں سب سے پہلے کس نے اسلام قبول کیا؟
حضرت آمنہ کی وفات کے بعد آپﷺ کی کفالت کس نے کی؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 1 of 2 · 1 × 4 = 4)
حضور ﷺ کی پیش کردہ انقلاب آفرین اصلاحات پر نوٹ لکھیے۔
سیرت النبی ﷺ پر ایک جامع نوٹ لکھیئے۔