Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

1st Year تاریخِ اسلام Chapter 4 Testباب نمبر 4: مکہ میں اشاعت اسلام (I)

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 4: مکہ میں اشاعت اسلام (I).

Your school name

1st Year تاریخِ اسلام Chapter 4 Test

1st Year · تاریخِ اسلام · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. وہ عورت قریش کے کس خاندان سے تھی جس کو چوری کے جرم میں آپﷺ نے سزا سنائی؟

    1. بنوامیہ

    2. بنو مطلب

    3. بنو تیم

    4. بنو مخزوم

  2. ہجرت کے بعد سب سے پہلی مسجد کہاں تعمیر ہوئی۔

    1. مدینہ

    2. قبا

    3. طائف

    4. ذوالحلیفہ

  3. سراقہ کے علاوہ اور کون آپﷺ کو تلاش کرنے میں کامیاب ہوا۔

    1. ابوجہل

    2. ابولہب

    3. بریدہ اسلمیٰ

    4. عمیر بن وہب

  4. آپ ﷺ کی ہجرت سے پہلے کس کو مدینہ کا بادشاہ بنایا جارہا تھا۔

    1. کعب بن اشرف

    2. عبداللہ بن ابی

    3. حی بن اخطب

    4. سعد بن عبادہ

  5. سفر ہجرت میں کون سے شخص کو آپﷺ نے سونے کے کنگن پہننے کی خوشخبری دی۔

    1. بریدہ اسلمی

    2. عامر بن فہرہ

    3. سراقہ بن جشم

    4. عبداللہ بن اریقط

  6. سفر ہجرت میں حضرت ابوبکر صدیق کے علاوہ آپﷺ کے ساتھ اور کون تھا۔

    1. میسرہ

    2. عامر بن فہرہ

    3. طفیل بن عمر

    4. سراقہ

  7. ہجرت مدینہ میں آپﷺ کے ساتھ کون تھے؟

    1. حضرت زید

    2. حضرت ابوبکر

    3. حضرت بلال

    4. حضرت اسامہ

  8. میثاق مدینہ کتنی دفعات پر مشتمل تھی۔

    1. 50

    2. 52

    3. 55

    4. 60

  9. ہجرت کی رات آپﷺ کس سورۃ کی تلاوت کرتے ہوئے گھر سے نکلے۔

    1. سورہ نور

    2. سورہ مزمل

    3. سورہ یسین

    4. سورہ سجدہ

  10. اسلام سے پہلے عبداللہ بن سلام کس مذہب کے عالم تھے؟

    1. عیسائی

    2. سکھ

    3. ہندو

    4. یہودی

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. سفرِ ہجرت میں آپﷺ کی رہنمائی کس نے کی؟

  2. ابو حذیفہ کے باپ کا کیا نام تھا؟ ان کا بھائی کسے بنایا گیا اور کیوں؟

  3. کیا سراقہ نے اسلام قبول کیا؟

  4. حضورﷺ کو نعوذ باللہ من ذلک ختم کرنے کی تجویز کس نے پیش کی؟

  5. نجاشی (اصحمہ) کے دربار میں کس نے مسلمانوں کی واپسی کا مطالبہ کیا اور کس نے اسلام کی دعوت پیش کی؟

  6. غارِ ثور میں قیام کے دوران آپﷺ کو خوراک کون مہیا کرتا رہا؟

  7. پہلی مسجد کہاں تعمیر ہوئی؟ پہلا جمعہ کہاں پڑھا گیا؟

  8. مہاجرین اور انصار میں کیا فرق تھا؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. ہجرت حبشہ کے اسباب واقعات اور نتائج پر نوٹ لکھیں۔

  2. میثاق مدینہ کی اہم دفعات بیان کیجیے۔

  3. ہجرت مدینہ کی تاریخ اسلام میں اہمیت بیان کیجیے۔