Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

1st Year تاریخِ اسلام Chapter 10 Test(III) باب نمبر 10: خلافت راشدہ

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: (III) باب نمبر 10: خلافت راشدہ.

Your school name

1st Year تاریخِ اسلام Chapter 10 Test

1st Year · تاریخِ اسلام · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. قبول اسلام کے وقت حضرت عثمان کی عمر کتنی تھی؟

    1. 26 سال

    2. 28 سال

    3. 31 سال

    4. 34 سال

  2. حضرت عثمان کی شہادت کونسے دن ہوئی۔

    1. پیر

    2. جمعرات

    3. جمعہ

    4. بدھ

  3. حضرت عثمان کے والد کا نام تھا:

    1. ہاشم

    2. عفان

    3. عبداللہ

    4. ابراہیم

  4. حضرت عثمان کی اہلیہ کا کیا نام تھا جن کی بلوائیوں نے انگلیاں کاٹ دیں۔

    1. زینب

    2. ام کلثوم

    3. رقیہ

    4. نائلہ

  5. حضرت عثمان شہید ہوئے؟

    1. 30

    2. 32

    3. 36

    4. 35

  6. ذوالنورین کون تھے؟

    1. حضرت علی

    2. حضرت زبیر

    3. حضرت عثمان

    4. حضرت عمر

  7. حضرت عثمان نے مختلف صوبوں میں صورتحال کی تحقیق کے لیے تحقیقاتی کمیشن بھیجے مصر میں جانے والے صحابی واپس نہ لوٹے بلکہ سبائیوں کے ہتھے چڑھ گئے ان کا نام بتائیے؟

    1. محمد بن مسلمہ انصاری

    2. اسامہ بن زید

    3. عمار بن یاسر

    4. عبداللہ بن عمر

  8. ابن سباء نے اپنی تحریک کا آغاز کس شہر سے کیا؟

    1. کوفہ

    2. بصرہ

    3. مکہ

    4. دمشق

  9. شہادت کے وقت حضرت عثمان کی عمر کیا تھی۔

    1. 77

    2. 78

    3. 80

    4. 82

  10. حضرت عثمان کے دور میں مشرقی علاقوں کا مرکز کونسا شہر تھا؟

    1. کوفہ

    2. مکہ

    3. شام

    4. طائف

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. حضرت عثمان نے صوبوں کی صورت حال معلوم کرنے کے لیے کن صحابہ کو بھیجا؟

  2. بلوائیوں نے حملہ کیا تو ان کے مکان کے باہر کون سے صحابہ پہرہ دے رہے تھے؟

  3. حضرت عثمان کے ذرائع آمدن کیا تھے؟

  4. حضرت عثمان کو "ذوالنورین" کیوں کہا جاتا ہے؟

  5. حضرت عثمان کے گھر کا محاصرہ کتنے روز جاری رہا؟

  6. حضرت عثمان نے مسجد نبوی میں خطاب کیا تو کس نے ان کی حمایت کی؟

  7. حضرت عثمان نے مصر کی گورنری سے کس کو ہٹایا؟

  8. حضرت عثمان کے مقرر کردہ کس گورنر پر شراب خوری کی حد جاری کی گئی؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. حضرت عثمان کی شہادت کے اثرات بیان کیجیے۔

  2. حضرت عثمان غنی کی سیرت اور کارنامے تفصیل سے لکھئے۔

  3. حضرت عثمان کے عہد کی فتوحات بیان کیجیے۔