Your school name
1st Year تاریخِ اسلام Chapter 11 Test1st Year · تاریخِ اسلام · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
حضرت علی نے اپنا دارالخلافہ مدینہ سے کس شہر منتقل کیا؟
حضرت فاطمہ کی شادی ...... سے ہوئی تھی؟
حضرت علی کے قاتل کا کیا نام تھا؟
خوارج کس کے لشکر سے جدا ہوئے؟
حضرت عثمان کی شہادت کے کتنے دن بعد حضرت علی نے خلافت سنبھالی؟
حضرت علی کب خلافت مسند پر متمکن ہوئے؟
حضرت علی اور حضرت عائشہ کے درمیان کونسی جنگ لڑی گئی:
حضرت حسن پیدا ہوئے؟
حضرت علی کی والدہ محترمہ کا کیا نام تھا؟
جنگ جمل کب لڑی گئی؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
کن صحابہ نے حضرت علی کی بیعت کے وقت شرط لگائی کہ اگر آپ قرآن و سنت کے مطابق فیصلے کریں گے اور قاتلین عثمان سے بیعت لیں گے تو ہم بیعت کرتے ہیں؟
حضرت علی کا دور خلافت کتنے سال تھا؟
حضرت عائشہ اور حضرت علی کے درمیان مصالحت کی کوشش کے لیے کس کو بھیجا گیا تھا؟
حضرت علی کی شہادت کے بعد کون خلیفہ بنا؟
حضور ﷺ کس کو ابو تراب کہہ کر پکارتے تھے؟
کس صحابی کو آپ نے اپنے ساتھ وہ نسبت دی جو ہارون کو موسیٰ سے تھی؟
حضرت ابوبکر صدیق کے کون سے بیٹے نے یزید کے سامنے اس کی ولی عہدی پر تنقید کی اور اسے کسری کا طریقہ قرار دیا؟
جنگ جمل کس سن ہجری میں اور کس کس کے درمیان لڑی گئی؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
حضرت علی کی خوارج کے خلاف لڑائیوں کا جائزہ لیجئے۔
خارجیوں کے مذہبی، سیاسی عقائد بیان کیجیے۔
حضرت علی کا کردار اور کارنامے بیان کیجیے۔