Your school name
1st Year تاریخِ اسلام Chapter 12 Test1st Year · تاریخِ اسلام · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
رات کو رعایا کے حالات سے باخبر رہنے کے لیے کون چکر لگاتا تھا۔
حضرت ابوبکر نے عمر بھر بیت المال سے کتنے درہم لیے تھے۔
کس کے زمانے میں پولیس رات بھر شہروں میں پہرہ دیتی تھی۔
خلافت راشدہ میں کس کی حاکمیت کا تصور مکمل طور پر پایا جاتا تھا۔
حضرت ابوبکر و عمر نے تمام اہم معاملات پر کس سے فیصلہ کروایا۔
کس کے عہد میں دولت کی فروانی کی وجہ سے زکوۃ لینے والا نہیں ملتا تھا۔
خلافت راشدہ کے دور میں حکومت کا مقصد تھا۔
خلافت راشدہ کونسی حکومت تھی۔
مسلمانوں کی کامیابی کا سب سے اہم سبب کیا تھا۔
انسان کی سب سے بڑی ضرورت ہے۔
Q2. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
خلفاء راشدین کے انتخاب کے طریق کار کی تفصیل بیان کریں۔
خلافت راشدہ کا مرکزی و صوبائی نظام لکھئے۔
ایرانی بازنطینی شہنشاہوں کے خلاف مسلمانوں کی عظیم فتوحات کی وجوہات وضاحت سے بیان کیجیے۔