Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

1st Year تاریخِ اسلام Chapter 13 Testباب نمبر 13: حضرت امیر معاویہ

26 marks · 40 minutes · 20 questions. Covers: باب نمبر 13: حضرت امیر معاویہ.

Your school name

1st Year تاریخِ اسلام Chapter 13 Test

1st Year · تاریخِ اسلام · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 26Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. اموی دور میں خلیفہ کے حفاظتی دستے کو کیا کہا جاتا تھا؟

    1. الحراس

    2. صاحب البرید

    3. والی

    4. دیوان الرسائل

  2. دارالحکومت کوفہ سے شام کس نے منتقل کیا؟

    1. حضرت عثمان

    2. حضرت علی

    3. حضرت امیر معاویہ

    4. حضرت امام حسن

  3. حضرت امیر معاویہ کے والد کا کیا نام تھا؟

    1. مروان

    2. سفیان ثوری

    3. ابوسفیان

    4. سفیان بن عوف

  4. امیر معاویہ نے کس عمر میں وفات پائی؟

    1. 89سال

    2. 79سال

    3. 69سال

    4. 75سال

  5. حضرت امیر معاویہ نے کس موقع پر اسلام قبول کیا؟

    1. صلح حدیبیہ

    2. فتح مکہ

    3. غزوہ حنین

    4. حجۃالوداع

  6. عراق میں امیر معاویہ نے دو بڑے شہروں کے وسط میں ایک شہر آباد کیا اس کا نام تھا۔

    1. کوفہ

    2. بصرہ

    3. بغداد

    4. واسط

  7. مغیرہ بن شعبہ کا تعلق تھا؟

    1. بنو ثقیف سے

    2. بنو تمیم سے

    3. بنوامیہ سے

    4. بنو عدی

  8. مغیرہ بن شعبہ کا تعلق تھا۔

    1. طائف سے

    2. مکہ سے

    3. یمن سے

    4. شام سے

  9. اموی حکومت میں فوقیت حاصل تھی:

    1. ترکوں کو

    2. عربوں کو

    3. ایرانی عناصر کو

    4. مصریوں کو

  10. حضرت امیر معاویہ کا انتقال ہوا:

    1. 58ء

    2. 60ء

    3. 62ء

    4. 63ء

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. یزید کو ولی عہد بنانے کی تجویز کس نے پیش کی؟

  2. حضرت امیر معاویہ نے کتنی عمر میں انتقال کیا؟

  3. حجر بن عدی کو کس بات پر قتل کیا گیا؟

  4. حضرت حسنؓ نے امیر معاویہؓ کا مقابلہ کرنے کے لئے اپنی فوج کا کمانڈر کسے بنایا؟

  5. حضرت امیر معاویہ کس کو خلیفہ بنانا چاہتے تھے اور کیوں؟

  6. امیر معاویہؓ نے مصر کی فتح کے لئے کس کو مقرر کیا؟

  7. حضرت امیر معاویہ کی اہم اسلامی خدمات مختصراً لکھئے۔

  8. اسلامی بحری بیڑہ کی تشکیل کس کے دور میں ہوئی؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 1 of 2 · 1 × 4 = 4)

  1. حضرت امیر معاویہؓ کے کردار اور کارناموں کا ذکر کریں۔

  2. امیر معاویہؓ پہلے مسلمان بادشاہ تھے، وضاحت کیجئے۔