Your school name
1st Year تاریخِ اسلام Chapter 14 Test1st Year · تاریخِ اسلام · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
امام حسین کس کے مشورے سے بمع اہل و عیال مکہ کی طرف سفر کیا؟
کونسا حکمران تھا جس نے دربار دمشق میں گانے بجانے اور موسیقی کو پہلی بار رواج دیا؟
خلافت کی بادشاہت میں تبدیلی کا بھر پور نوٹس کس نے لیا؟
حضرت امام حسین کی والدہ کا نام تھا؟
عراق ہمیشہ کی طرح مرکز تھا؟
یزید نے کب وفات پائی تھی؟
کس واقعہ کے بعد بنو امیہ کے دور کے زوال کا آغاز ہوا؟
حضرت حسین کی اولاد سے صرف ایک مرد بچے ان کا نام:
یزید کے حکم سے جس لشکر نے مدینہ میں قتل و غارت کی اس کے سربراہ کا نام:
حضرت امام حسین کب شہید ہوئے؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
اموی فوج کے کس سالار نے آخر وقت پر حضرت حسین کا ساتھ دینے کا فیصلہ کیا اور شہید ہوا؟
توابین کون تھے؟
حضرت امام حسین کربلا میں کب پہنچے؟
ابن زیاد نے مسلم بن عقیل سے کیا سلوک کیا؟
حضرت امام حسین کے کردار پر نوٹ لکھیں؟
کوفی فوج کیساتھ کون تھے؟
سانحہ کربلا میں کتنے اشخاص شہید ہوئے؟
سانحہ کربلا کب اور کس کے دور میں ہوا؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
سانحہ کربلا کی اہمیت پر ایک نوٹ لکھیئے۔
سانحہ کربلا کے اسباب اور نتائج کا تجزیہ کیجئے۔
مندرجہ ذیل پر مختصر نوٹ لکھیئے۔
(i) واقعہ حرہ (ii) مسلم بن عقیل (iii) حر بن یزید تمیمی