Your school name
1st Year تاریخِ اسلام Chapter 15 Test1st Year · تاریخِ اسلام · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
معاویہ ثانی کتنے سال کی عمر میں خلیفہ بنا۔
کون سے خلیفہ نے خود دستبرداری اختیار کر لی۔
امیر معاویہ نے مروان کو کون سے صوبے کا گورنر مقرر کیا۔
باغ فدک کو کس خلیفہ نے اپنی ذاتی جاگیر بنایا؟
بنو قیس کے سردار ضحاک بن قیس نے کس کی حمایت کا اعلان کیا۔
مروان کی وفات کب ہوئی۔
حضرت طلحہ کی شہادت کس کے ہاتھوں ہوئی؟
امیر معاویہ کے ساتھ جنگ جمل اور صفین میں حضرت کے خلاف کون لڑا۔
کس نے حضرت عبداللہ بن زبیر کے ہاتھ پر بیعت کرنے کے لیے آمادگی کا اظہار کیا۔
ایک عام خیال کے مطابق مروان کی وفات کس کے ہاتھوں ہوئی۔
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
مروان بن حکم کی عمر کتنی تھی؟
کون سا شہر اگموی خلفاء کا دارالحکومت تھا؟
یزید کی موت کے بعد بنو قیس (شمالی قبائل) کس کی حمایت کر رہے تھے؟
جنگِ مرج راہبط میں یمنی قبائل کی کامیابی کے نتیجہ کے طور پر حکومت کس کو ملی؟
یزید کی وفات کے وقت مروان بن حکم کہاں پر مقیم تھا؟
وہ کونسا اموی خلیفہ ہے جس نے خلافت جنگ کر کے حاصل کی؟
مرج راہبط کی لڑائی کس کس کے درمیان ہوئی؟
مروان کے باپ حکم بن العاص نے اسلام کب قبول کیا؟