Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

1st Year تاریخِ اسلام Chapter 16 Testباب نمبر 16: حضرت عبداللہ بن زبیر

26 marks · 40 minutes · 20 questions. Covers: باب نمبر 16: حضرت عبداللہ بن زبیر.

Your school name

1st Year تاریخِ اسلام Chapter 16 Test

1st Year · تاریخِ اسلام · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 26Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. کس نے اما حسین کے قاتلوں کو چن چن کر قتل کیا؟

    1. حضرت زبیر

    2. مختار ثقفی

    3. حضرت زین العابدین

    4. حضرت قیس بن سعد

  2. یزید نے اہل حجاز کے لیے جو فوج بھیجی اس کے اکثر سپاہی تھے۔

    1. مسلمان

    2. عیسائی

    3. یہودی

    4. ہندو

  3. حضرت عبداللہ بن زبیر کی دادی کا نام کیا تھا۔

    1. زینب

    2. حمنہ

    3. حفصہ

    4. صفیہ

  4. حضرت عبداللہ بن زبیر کس سن ہجری میں پیدا ہوئے؟

    1. ایک

    2. دو

    3. تین

    4. چار

  5. یزید کی وفات کے بعد اموی خلافت کے قیام کے لیے کہاں کانفرنس ہوئی۔

    1. دمشق

    2. مدینہ

    3. جابیہ

    4. مصر

  6. عبداللہ بن زبیر کے نانا کا نام تھا؟

    1. ابوبکر

    2. عثمان

    3. عمر

    4. طلحہ

  7. حضرت ابوبکر کی کونسی صاجزادی حضرت عبداللہ بن زبیر کی والدہ تھیں۔

    1. حضرت عائشہ

    2. حضرت اسماء

    3. حضرت زینب

    4. ان میں سے کوئی نہیں

  8. خانہ کعبہ پر ہر سال نیا غلاف چڑھانے کی رسم کی ابتداء کس کے دور میں ہوئی؟

    1. عبداللہ بن زبیر کے

    2. عمرو بن عبدالرحمن کے

    3. عبدالملک کے

    4. عمرو بن عبدالرحمن کے

  9. عبداللہ بن زبیر نے کب خلافت کا اعلان کیا۔

    1. 61

    2. 62

    3. 64

    4. 65

  10. حضرت عائشہ رشتہ میں عبداللہ بن زبیر کی کیا لگتی تھیں۔

    1. پھوپھی

    2. نانی

    3. خالہ

    4. خالہ زاد بہن

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. مختار ثقفی کو کس نے شکست دی؟

  2. کس اہم جرنیل کو ابن زبیر نے خوارج کے خلاف بھیج کر اپنی فوجی پوزیشن کمزور کر لی؟

  3. عبیداللہ بن زیاد کو کس نے قتل کیا؟

  4. یزید کی موت کے بعد کس نے عبد اللہ بن زبیرؓ کو مشورہ دیا کہ شام چل کر حکومت پر قبضہ کرلو؟

  5. حضرت عبداللہ بن زبیر کو کب اور کس مقام پر شہید کیا گیا؟

  6. کس کی شہادت سے عبد اللہ بن زبیرؓ کی قوت بہت کمزور ہو گئی؟

  7. مختار ثقفی کون تھا؟

  8. واقعہ حرّہ کی چار سطروں میں وضاحت کیجئے۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 1 of 2 · 1 × 4 = 4)

  1. عبد اللہ بن زبیرؓ کی سیرت اور کارناموں پر تنقیدی نوٹ لکھیئے۔

  2. عبد اللہ بن زبیرؓ کی ناکامی کے اسباب کا تجزیہ کیجئے۔