Your school name
1st Year تاریخِ اسلام Chapter 17 Test1st Year · تاریخِ اسلام · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
عبداملک نے خود عراق پر کب لشکر کشی کی۔
معصب اور ان کا بیٹا عیسیٰ جب شہید ہو گے تو عراق پر کس کا قبضہ ہو گیا۔
سلطنت روک کا کافی حصہ کس کے قبضے میں آچکا تھا۔
ابن اشعت نے کس سے ناراض ہو کر بغاوت کی۔
اموی خلفاء میں سب سے زیادہ صاحب علم کون تھا؟
عبدالملک کس شہر میں دفن ہوا؟
عربی کو دفتری زبان کس نے بنایا:
پہلا اسلامی سکہ کس نے متعارف کرایا؟
اموی خلفاء میں سب سے زیادہ صاحب علم کون تھا۔
عبدالملک نے کتنی عمر پائی؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
عبدالملک کے دو عظیم کارنامے بیان کریں۔
عبدالمالک بن مروان کے دو اہم ترین کارناموں کے نام لکھئے۔
عربی کو سرکاری زبان کا درجہ کس نے دیا؟
قبتہ الصخر کیا ہے اور کس نے بنایا؟
عبدالمالک بن مروان کو بنوامیہ کا اصل بانی کیوں کہا جاتا ہے؟
واسط کی چھاؤنی کیوں قائم کی گئی؟
مکہ کو سیلابی پانی سے بچانے کیلئے عبد الملک نے کیا اقدام کیا؟
عبدالمالک بن مروان کب اور کس کے بعد خلیفہ بنا؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 1 of 2 · 1 × 4 = 4)
عبد الملک بن مروان بنو امیہ کا حقیقی بانی تھا، بحث کیجئے۔
عبد الملک بن مروان کی اصلاحات بیان کیجئے۔