Your school name
1st Year تاریخِ اسلام Chapter 18 Test1st Year · تاریخِ اسلام · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
محمد بن قاسم نے سندھ پر کب حملہ کیا:
سندھ کو کس نے فتح کیا؟
حضرت عبداللہ بن زبیر کو کس نے شہید کیا؟
سندھ میں اسلامی فوج کب داخل ہوئی؟
اندلس کی فتح کا فوری سبب کون بنا؟
کس حکمران کے دور میں محمد بن قاسم نے سندھ فتح کیا؟
ولید بن عبدالملک کے جرنیل نے اندلس کے بادشاہ راڈرک کو شکست دی۔
دمشق جامع مسجد کتنے عرصے میں مکمل ہوئی؟
طارق بن زیاد نے سپین پر حملہ کس سن ہجری میں کیا؟
جامع مسجد دمشق کی تعمیر کس اموی خلیفہ کے دور میں ہوئی؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
ولید اول کی تین عمارات کے نام بتائیں۔
ولید نے مسجد نبوی کی توسیع کے لئے کسے حکم دیا؟
ولید بن عبدالملک کے دور میں کون کون سے علاقے فتح ہوئے؟
جامع مسجد دمشق دیکھ کر قیصر روم نے اپنے ساتھیوں سے کیا کہا؟
حجاج بن یوسف کا تعلق کس قبیلے اور شہر سے تھا؟
حجاج بن یوسف نے کس صحابی کی شان میں گستاخی کی؟
کس فتح نے مشرق و مغرب کی تجارت کو ترقی دی؟
ولید بن عبدالمالک کے مشہور جرنیلوں کے نام بتائیے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
ولید اول کے زمانے کی فتوحات نہایت اختصار سے لکھیں۔
حجاج بن یوسف کے کردار اور کارناموں پر ایک تنقیدی نوٹ تحریر کیجئے۔
اندلس کا ملک کس نے فتح کیا؟ اس فتح کے حالات نہایت اختصار سے بیان کریں۔