Your school name
1st Year تاریخِ اسلام Chapter 19 Test1st Year · تاریخِ اسلام · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
محمد بن قاسم کس کا رشتہ دار تھا۔
کس اموی خلیفہ نے تخت نشین ہوتے ہی انتقامی جذبے کے تحت نامور سپہ سالاروں کو قتل کروایا؟
سلیمان بن عبدالملک کن قبائل کا طرف دار تھا۔
سلیمان کس سن میں وفات پا گیا۔
مسلمان جرنیلوں کی سب سے زیادہ تزلیل کس اموی خلیفہ نے کی۔
سلیمان کو عمر بن عبدالعزیز کی ولی عہدی کا مشورہ کس نے دیا۔
سلیمان کب تخت نشین ہوا۔
مفتاح الخیر کس کو کہا جاتا ہے:
سلیمان اپنے کون سے بیٹے کو ولی عہد بنانا چاہتا تھا۔
فاتح سندھ محمد بن قاسم کو کس نے قتل کروایا؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 5 of 6 · 5 × 2 = 10)
سلیمان بن عبدالملک سے پہلے کون خلیفہ تھا اور اس کے بعد کون خلیفہ بنا؟
سلیمان نے کون کون سے جرنیل معزول کئے؟
سلیمان بن عبدالملک کو مفتاح الخیر کیوں کہا جاتا ہے؟
کون سا جرنیل بغاوت کر کے بنو تمیم کے ہاتھ سے مارا گیا؟
سلیمان نے کس کو اپنا جانشین مقرر کیا؟
سلیمان بن عبدالملک کب خلیفہ بنا؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
سلیمان کی سیرت پر تبصرہ کیجئے۔ نیز ولید اول کے زمانہ کے شہرہ آفاق مسلمان جرنیلوں سے اس کے سلوک کا جائزہ لیجئے۔
سلیمان کے زمانہ میں قسطنطنیہ پر حملے کے حالات لکھیں اور اس کی ناکامی کے اسباب کیا ہیں؟
سلیمان بن عبدالملک کو مفتاح الخیر کیوں کہا جاتا ہے؟