Your school name
1st Year تاریخِ اسلام Chapter 20 Test1st Year · تاریخِ اسلام · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
نہر عمر کہاں کھدوائی گئی؟
وفات کے وقت عمر بن عبدالعزیز کی عمر مبارک کتنی تھی؟
پانچواں خلیفہ راشد کن کو کہا جاتا ہے؟
کس خلافت میں خلیفہ کی بجائے بیت المال عوام کی ملکیت قرار دے دیا گیا؟
سلیمان بن عبدالملک کی وفات کے بعد اس کا جانشین کون بنا؟
حضرت عمر بن عبدالعزیز کی بیوی کا کیا نام تھا؟
قتیبہ بن مسلم کو کس نے قتل کیا؟
حضرت عمر بن عبدالعزیز کو کب مدینہ کا گورنر بنایا گیا؟
حضرت عمر بن عبدالعزیز کس صوبے کے گورنر تھے؟
کس اموی خلیفہ کی والدہ حضرت عمر فاروق کی پوتی تھیں۔
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
وہ کونسا فرما نروا ہے جسے عمر ثانی بھی کہتے ہیں؟
صاحب البرید کے کیا کیا فرائض تھے؟
عمر بن عبدلعزیزؒ نے جزیہ کے نفاذ کےبارے میں کیا فیصلہ کیا؟
حضرت عمر بن عبدالعزیز کا ابتدائی زمانہ کہاں گزرا؟
سلیمان کی وفات کے بعد نئے خلیفہ کی بیعت لینے کا کام کسے سونپا گیا؟
حضرت عمر بن عبدالعزیزؒ کے عہد میں خوارج کے ساتھ کیا طرزِ عمل اختیار کیا گیا؟
پانچواں خلیفہ راشد کن کو اور کیوں کہا جاتا ہے؟
عمر بن عبدالعزیز نے جیل خانہ کے لئے جو اصلاحات کیں ان میں چند کا ذکر کریں۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 1 of 2 · 1 × 4 = 4)
حضرت عمر بن عبدالعزیزؒ کی اصلاحات بیان کیجئے۔
حضرت عمر بن عبدالعزیزؒ کی سیرت و کردار بیان کیجئے۔