Your school name
1st Year تاریخِ اسلام Chapter 21 Test1st Year · تاریخِ اسلام · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
یزید بن مہلب نے کون سے اموی خلیفہ کے دور میں بغاوت کی۔
کس کے دور میں بنو امیہ کے زوال کا آغاز ہوا؟
یزید ثانی کے دور میں ایشیاء کو چک کے شہر قونیہ کو کس نے فتح کیا۔
یزید بن مہلب کا تعلق کس قبیلہ سے تھا۔
یزید ثانی کی والدہ کا نام کیا تھا۔
یزید ثانی کس کا بیٹا تھا۔
یزید ثانی کے دور کا اہم کارنامہ کون سا ہے۔
آل مہلب کا خاتمہ کس نے کیا؟
104ھ میں کس علاقے میں بغاوت پھیل گئی۔
یزید ثانی کی وفات کب ہوئی۔