Your school name
1st Year تاریخِ اسلام Chapter 22 Test1st Year · تاریخِ اسلام · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
خواجہ حسن بصری کا انتقال کون سے اموی خلیفہ کے دور میں ہوا۔
جنگ ٹورس کون سے ملک کے خلاف لڑی گئی؟
ہشام کی وفات کے بعد کون تخت نشین ہوا؟
نصر بن سیار سے پہلے خراسان کا گورنر کون تھا؟
نصر بن سیا کو کون سے اموی خلیفہ نے خراسان کا گورنر مقرر کیا؟
عبدالرحمن غافقی کو کب اندلس کا گورنر بنایا گیا۔
رصافہ کا شہر کونسے اموی خلیفہ نے تعمیر کروایا۔
ہشام نے مروان بن محمد کو کون سے علاقے کا گورنر مقرر کیا؟
جنگ ٹورس میں عبدالرحمن غافقی کا مقابلہ کس سے ہوا۔
جنگ ٹورس کس خلیفہ کے دور میں لڑی گئی؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
ہشام کی وفات کب اور کہاں ہوئی؟
فرقہ کیسانیہ کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟
خلیفہ ہشام کس کا بیٹا تھا؟
واصل بن عطاء نے کس سے علیحدگی اختیار کی؟
امام زید بن علی کون تھے؟ انہوں نے کب بغاوت کی؟
امام محمد بن حنفیہ کون تھے؟
نصر بن سیار کو گورنر خراسان کس نے مقرر کیا؟
فرقہ معتزلہ کا بانی کون تھا؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
ہشام بن عبدالملک کے کردار اور کارناموں کا اجمالی جائزہ پیش کیجئے۔
ہشام بن عبدالملک کے دورِ حکومت کے اہم واقعات تحریر کیجئے۔
ہشام بن عبدالملک بنو امیہ کا آخری بڑا حکمران تھا۔ تبصرہ کیجئے۔